احمد الصاوی المالکی (پیدائش: 1761ء– وفات: 1825ء) فقیہ فقہ مالکی اور عالم اہل سنت تھے۔ اُن کی وجہ شہرت تفسیر جلالین کا حاشیہ حاشیۃ الصاوی علی تفسیر الجلالین ہے۔

شارح تفسیر جلالین، مفسر، محدث
احمد الصاوی المالکی
معروفیتشارح تفسیر جلالین، مفسر قرآن
پیدائشأحمد بن محمد الصّاوی المالكی الخلوتی

1175ھ/ 1761ء
صا الحجر، محافظہ غربیہ، ایالت مصر، سلطنت عثمانیہ، موجودہ مصر
وفات1241ھ/ 1825ء
(عمر: 66 سال قمری، 64 سال شمسی)
نسلمصری
شعبۂ زندگیمصر
مذہباسلام
فقہفقہ مالکی
شعبۂ عملتفسیر، شریعت، فقہ، حدیث، قرآن
کارہائے نماياںحاشیۃ الصاوی علی تفسیر الجلالین، بلغة السالك لأقرب المسالك

سوانح ترمیم

احمد الصاوی کا نام احمد بن محمد الصاوی المالکی الخلوتی ہے۔ احمد الصاوی کی پیدائش مصر کے شہر صا الحجر میں 1175ھ/ 1761ء میں ہوئی۔ احمد الصاوی کے حفظِ قرآن اپنے آبائی شہر صا الحجر میں ہی کیا اور ابتدائی تعلیم بھی حاصل کی۔ 1187ھ/ 1773ء میں وہ اعلیٰ دینی تعلیم کی خاطر جامعہ الازہر، قاہرہ منتقل ہو گئے۔

وفات ترمیم

شیخ احمد الصاوی نے 1241ھ/ 1825ء کو 64 سال کی عمر میں مدینہ منورہ، حجاز میں انتقال کیا اور وہیں اُن کی تدفین کی گئی۔

تلامذہ ترمیم

  • احمد الششتی (متوفی 1235ھ/1820ء)
  • الهاشمی الرتبی (متوفی 1240ھ/ 1825ء)
  • یوسف بن محمد بن یحیىٰ البطاح الاهدل الزبیدی (متوفی 1246ھ/1831ء)
  • ابو حامد العربی بن محمد الدفتی الفارسی (متوفی 1253ھ/1837ء)
  • محمد بن حسین الكتبی الحنفی
  • محمد الكفراوی
  • أحمد محمد نصیر
  • محمد البنا الحنفی مفتی حنفیہ

تصانیف ترمیم

حوالہ جات ترمیم

فقہی ائمہ کرام بلحاظ ترتیب زمانی ولادت
ترتیب نام امام مکتبہ فکر سال و جائے پیدائش سال و جائے وفات تبصرہ
1 ابو حنیفہ اہل سنت 80ھ ( 699ء ) کوفہ 150ھ ( 767ء ) بغداد فقہ حنفی
2 جعفر صادق اہل تشیع 83ھ ( 702ء ) مدینہ 148ھ ( 765ء ) مدینہ فقہ جعفریہ، کتب اربعہ
3 مالک بن انس اہل سنت 93ھ ( 712ء ) مدینہ 179ھ ( 795ء ) مدینہ فقہ مالکی، موطا امام مالک
4 محمد بن ادریس شافعی اہل سنت 150ھ ( 767ء ) غزہ 204ھ ( 819ء ) فسطاط فقہ شافعی، کتاب الام
5 احمد بن حنبل اہل سنت 164ھ ( 781ء ) مرو 241ھ ( 855ء ) بغداد فقہ حنبلی، مسند احمد بن حنبل
6 داود ظاہری اہل سنت 201ھ ( 817ء ) کوفہ 270ھ ( 883ء ) بغداد فقہ ظاہری،