اختر مرزا (انگریزی: Akhtar Mirza) بالی ووڈ ہندی فلموں کی کہانیوں کے مصنف تھے۔ انھوں نے 1965ء میں بننے والی فلم وقت کے لیے بہترین کہانی کا فلم فیئر ایوارڈ جیتا تھا۔ وہ قومی ایوارڈ یافتہ ہدایتکار سعید اختر مرزا اور تجارتی طور پر کامیاب فلم ساز عزیز مرزا کے والد ہیں۔ شاہ رخ خان کے کیریئر کے آغاز کا سہرا عزیز مرزا کے سر ہے۔

اختر مرزا
معلومات شخصیت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سعید اختر مرزا ،  عزیز مرزا   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم