ارباز خان ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کے اداکار ہیں۔ وہ 13 اکتوبر 1971ء کو پاکستان کے شہر نوشہرہ میں پیدا ہوئے۔ ارباز خان کی پہلی فلم "گھونگٹ" تھی جس کے ہدایت کار سید نور تھے۔ 2003ء میں ارباز خان نے پہلی پشتو فلم "مینہ قربانی غواڑی" بنائی جس کے ہدایت کار نسیم خان تھے۔ ارباز خان پاکستان کے مشہور اداکار آصف خان کا بیٹا ہے۔

‎ارباز خان‎
معلومات شخصیت
پیدائش (1971-10-13) اکتوبر 13, 1971 (عمر 52 برس)
‎نوشہرہ،‎پاکستان کا پرچمپاکستان
قومیت پاکستان کا پرچمپاکستانی
نسل پشتون
مذہب اسلام
زوجہ خوشبو
اولاد ‎آریان خان 2004‎
‎ء ادیان خان 2012ء
والدین آصف خان
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل کالج آف آرٹس
پیشہ اداکار ،  فلم ہدایت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عملی زندگی ترمیم

ارباز خان نے 2004ء میں پاکستانی اداکارہ خوشبو سے شادی کی اور 2004ء میں ارباز خان کا پہلا بیٹا آریان خان پیدا ہوا اور آٹھ سال بعد اربا ز کا دوسرا بیٹا ادیان خان بھی پیداہوا۔

ٹیلی ویژن ترمیم

‎!‎سال
ڈراما کردار چینل
2010ء روگر

‎| ‎پولیس انسپیکٹر

پی ٹی وی ہوم

اہم فلمیں ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ارباز خان (اداکار) سانچہ:نگار اعزازات براۓ بہترین اداکار پاکستانی مسلم شخصیات

|- |}

حوالہ جات ترمیم