خان بہادر اردشیر ایرانی جو عام طور پر اردشیر ایرانی کے نام سے جانے جاتے ہیں، ابتدائی ہندوستانی سنیما کی خاموش اور بولتی فلموں کے مصنف، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اداکار، فلم ڈسٹریبیوٹر، فلم شومن اور سینما گرافر تھے۔ وہ ہندوستان کی پہلی بولتی فلم عالم آرا، جو 14 مارچ، 1931ء کو ممبئی کے میجسٹک تھیٹر میں پیش کی گئی کے ہدایت کار تھے۔

اردشیر ایرانی
Ardeshir Irani
اردشیر ایرانی عالم آرا کے سیٹ پر

معلومات شخصیت
پیدائش 5 دسمبر 1886
پونے، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی ہند
وفات 14 اکتوبر 1969(1969-10-14) (عمر  82 سال)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی Sir J. J. School of Art
پیشہ فلم ہدایت کار ،  فلم ساز ،  منظر نویس ،  ڈی او پی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت بھارتی سنیما
کارہائے نمایاں بھارتی سنیما   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط ترمیم