2006 کی امریکی محکمہ کی رپورٹ کے مطابق استوائی گنی میں مسلمان 1 فیصد سے بھی کم ہیں [1] لیکن ادھریٹ ویب گاہ کے مطابق 1 سے 25 فیصد آبادی مسلمان ہے۔[2] ملک میں بھارت سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں مسلمان بھی شامل ہیں۔


حوالہ جات ترمیم

  1. State.gov
  2. "Adherents.com"۔ 07 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2013