اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، 2015

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد 30 نومبر 2015 کو ہوا۔ اس سے پہلے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات صرف 1979ء کو کرائے گئے تھے اور وہ بھی صرف شہری علاقہ جات میں۔ اس بار 676,795 ووٹرز انتخابات میں حقِ رائے دہی استعمال کرنے کے قابل تھے۔

نتائج ترمیم

جماعت امیدوار چیئرمین وائس چیئرمین عام خواتین مزدور جوانان غیر مسلم کل
مسلم لیگ ن 506 20 20 99 34 22 21 16 232
تحریک انصاف 479 16 16 107 39 21 20 13 232
جماعت اسلامی 164 4 3 7
پیپلزپارٹی 81 4 1 5
آزاد 972 14 14 77 23 6 7 7 148
کُل 2407 50 50 299 100 650

[1][2]

مزید دیکھے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. The Nation. LB polls: PTI, PML-N tied with 232 seats in Islamabad آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nation.com.pk (Error: unknown archive URL)