اسلام شاہ سوری سوری سلطنت کے دوسرے سلطان تھے۔ ان کا حقیقی نام جلال خان تھا اور وہ شیر شاہ سوری کے فرزند تھے۔ انھوں نے سات سال (1545ء–53ء) دہلی پر حکومت کی۔ اسلام شاہ سوری کا بارہ سال کا بیٹا فیروز شاہ سوری ان کا وارث تھا۔ تاہم گدی پر بیٹھنے کے کچھ دن بعد شیر شاہ کے بھتیجے محمد مبریز نے ان کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور مبریز نے محمد شاہ عادل نام رکھ کر حکومت کی۔

اسلام شاہ سوری
اسلام شاہ کا سکہ
سوری سلطنت کا سلطان
26 مئی 1545ء – 22 نومبر 1554ء
پیشروشیر شاہ سوری
جانشینفیروز شاہ سوری
نسلفیروز شاہ سوری
خاندانسوری خاندان
شاہی خاندانسوری خاندان
والدشیر شاہ سوری
وفات22 نومبر 1554ء
مذہباسلام

حوالہ جات ترمیم