اسموگ (Smog) دھوئیں اور دھند کا امتزاج ہے جس سے عموماً زیادہ گنجان آبادی والے صنعتی اور مصنوعاتی علاقوں میں واسطہ پڑتا ہے۔ لفظ اسموگ (Smog) انگریزی الفاظ اسموک (smoke) اور فوگ (fog) سے مل کر بنا ہے۔[1] اس طرح کی فضائی آلودگی نائٹروجن آکسائڈ، سلفر آکسائیڈ، اوزون، دھواں یا کم دکھائی دینے والی آلودگی مثلا کاربن مونوآکسائڈ، کلورو فلورو کاربن وغیرہ پر مشتمل ہوتی ہے۔

نیویارک شہر میں اسموگ

حوالہ جات ترمیم

  1. Ruth Schwartz Cowan (1997)۔ A Social History of American Technology۔ Oxford University Press۔ ISBN 978-0-19-504605-2 [صفحہ درکار]

بیرونی روابط ترمیم