سٹیفن ہارپر (stephen harper) کینیڈا کا بائیسواں وزیر اعظم ہے اور قدامت پسند جماعت کا راہنما ہے۔ 2006ء کے مرکزی انتخابات میں اس کی جماعت کی کامیابی کے بعد وہ وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھا۔ دو قدامت پسند جماعتوں، ترقی پسند قدامت پسند اور کینیڈائی اتحاد، کے مغلوبہ کے بعد بننے والی قدامت پسند جماعت سے تعلق رکھنے والا وہ پہلا وزیر اعظم ہے۔

اسٹیفن ہارپر
بادشاہی پریوی کونسل برائے کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P1035) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
(انگریزی میں: Stephen Joseph Harper ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= 2007، G8 سربراہی
تفصیل= 2007، G8 سربراہی

کینیڈا کا وزیر اعظم 22واں
آغاز منصب
6 فروری 2006ء
حکمران الزبتھ دوم
پال مارٹن
 
آغاز منصب
28 جون 2002ء
پریسٹن ماننگ
 
مدت منصب
19931997
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Stephen Joseph Harper ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 اپریل 1959ء (65 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹورانٹو [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش 24 سسکس ڈرائیو, اوٹاوا, انٹاریو
شہریت کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہب اناجیلی (مسیحی)
اولاد بنحمن اور ریچل
عملی زندگی
مادر علمی رائل کنزرویٹری آف میوزک   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  ماہر معاشیات ،  پیانو نواز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  انگریزی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف کینیڈا کے شریک (2019)[7][8]
 ملکہ الزبتھ دوم ڈائمنڈ جوبلی میڈل (2012)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہارپر اپنے قدامت نظریات کے لیے مشہور ہے۔[10]

پارلیمان بند کرو ترمیم

دسمبر 2008ء میں اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنے کی خاطر ہارپر نے گورنر جنرل میخائل یان سے کہہ کر پارلیمان 26 جنوری 2009ء تک بند کرا دی۔[11] پھر اگلے سال دسمبر 2009ء میں جب پارلیمانی شورٰی افغان شہریوں پر تشدد کی تحقیقات کر رہی تھی، ہارپر نے 3 مارچ 2010ء تک پارلیمان پر تالا ڈلوا دیا۔[12] اس کے علاوہ 2009ء میں تین پہرے دار اداروں کا منہ بھی بند کر دیا۔[13] اپنا فرض ادا کرنے پر 2008ء میں جوہری پہرے دار کو بھی ملازمت سے برخواست کر دیا۔[14]

توہین پارلیمان ترمیم

25 مارچ 2011ء کو ہارپر حکومت کو توہین پارلیمان کا مرتکب قرار دیتے ہوئے قرارداد کے ذریعہ ہارپر حکومت گرا دی گئی۔[15]

انتخابات 2011 ترمیم

انتخابی مہم میں طعبیت کی تظبیط پسندی واضح رہی۔[16] کینڈائی قوم نے 2011 انتخابات میں ہارپر کی جماعت کو واضح اکثریت عطا کی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rc0wr2 — بنام: Stephen Harper — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. بنام: Stephen Harper — Library of Parliament of Canada person ID: https://lop.parl.ca/sites/ParlInfo/default/en_CA/People/Profile?personId=139 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Stephen_Harper — بنام: Stephen Harper — عنوان : Store norske leksikon
  4. http://www.bbc.com/news/world-us-canada-13217949
  5. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/EBchecked/topic/1005410/Stephen-Harper — عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15601991r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. https://www.cbc.ca/news/politics/order-of-canada-full-list-2019-1.5409612
  8. Order of Canada recipient ID: https://www.gg.ca/en/honours/recipients/146-109168
  9. https://www.gg.ca/en/honours/recipients
  10. ٹورانٹو سٹار، 29 اگست 2009ء، "Walkom: Harper speaking to Canada's dark side?"
  11. "Canadian Leader Shuts Parliament"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 4 دسمبر 2008ء 
  12. "Canada's Conservatives shut down parliament, again"۔ عالمی اشتراکی موقع جال۔ 31 دسمبر 2009ء 
  13. "Travers: This holiday, pity the poor watchdog"۔ ٹورانٹو سٹار۔ 24 دسمبر 2009ء 
  14. "Nuclear safety watchdog head fired for 'lack of leadership': minister"۔ CBC۔ 16 جنوری 2008ء 
  15. "Walkom: Yes, contempt of Parliament does matter"۔ دی ٹورانٹو سٹار۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2011 
  16. "RCMP admits it overstepped bounds by ejecting people from Tory events"۔ گلوب اور میل۔ 10 اپریل 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2011