مشعر جمہوریت (Democracy Index) اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی طرف سے مرتب کیا گیا ایک مشعر ہے جو 167 ممالک میں جمہوریت کا معیار ہے۔ جن میں سے 166 خود مختار ممالک ہیں اور 165 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ہیں۔

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کا مشعر جمہوریت 2018, زیادہ جمہوری ممالک کی نمائندگی سبز رنگوں کے مطابق
مکمل جمہوریت
  9.00-10.00
  8.00-8.99
ناقص جمہوریت
  7.00-7.99
  6.00-6.99
مخلوط نظام
  5.00-5.99
  4.00-4.99
آمرانہ نظام
  3.00-3.99
  2.00-2.99
  0.00-1.99

طریقہ کار ترمیم

جیسا کہ رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے مشعر جمہوریت 60 سوالات کے جوابات کی بنیاد مرتب کی گئی اوسط ہے۔ اہم با وزن سوالات مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. کیا قومی انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہیں۔
  2. ووٹروں کی حفاظت
  3. حکومت پر غیر ملکی طاقتوں کا اثر و رسوخ
  4. پالیسیوں کو لاگو کرنے کے لیے سرکاری ملازمین کی صلاحیت

مشعر جمہوریت بلحاظ طرز حکومت [1] ترمیم

طرز حکومت ماخذ # ممالک % ممالک دنیا کی آبادی کا فیصد
مکمل جمہوریت 8.0 تا 10 25 15.0 11.3
ناقص جمہوریت 6.0 تا 7.9 54 32.3 37.2
مخلوط نظام 4.0 تا 5.9 37 22.2 14.4
آمرانہ نظام   0 تا 3.9 51 30.5 37.1

مشعر جمہوریت بلحاظ خطہ ترمیم

درجہ خطہ 2006 [2] 2008 [3] 2010 [3] 2011 [3] 2012 [1]
1 شمالی امریکا 8.64 8.64 8.63 8.59 8.59
2 مغربی یورپ 8.60 8.61 8.45 8.40 8.44
3 لاطینی امریکہ اور کیریبین 6.37 6.43 6.37 6.35 6.36
4 ایشیا اور آسٹریلیشیا 5.44 5.58 5.53 5.51 5.56
5 وسطی اور مشرقی یورپ 5.76 5.67 5.55 5.50 5.51
6 افریقہ جنوب صحرا 4.24 4.28 4.23 4.32 4.32
7 مشرق وسطی اور شمالی افریقہ 3.54 3.48 3.52 3.68 3.73
  دنیا 5.52 5.55 5.46 5.49 5.52

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Democracy index 2012: Democracy at a standstill". Economist Intelligence Unit. 14 March 2013. Retrieved 24 March 2013.
  2. Laza Kekic, director, country forecasting services (15 November 2006). "The Economist Intelligence Unit’s index of democracy". The World in 2007. Economist Intelligence Unit. Retrieved 13 June 2011.
  3. ^ ا ب پ "Index of Democracy 2008". Economist Intelligence Unit. 21 October 2008. Retrieved 26 May 2011.

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم