اشوک کمار مشہور بھارتی اداکار 13 اکتوبر، 1911ء کو بنگال میں پیدا ہوئے۔ انھیں دادا منی کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا۔ وہ بھارتی سینما کے ایک نہایت اہم رکن تھے۔ اُن کو بھارتی حکومت کی طرف سے دادا صاحب پالکے اور پدماشری ایوارڈس سے بھی نوازا گیا۔ انھوں نے 275 سے زیادہ فلموں میں اور 30 سے زیادہ بنگالی ڈراموں میں کام کیا۔

اشوک کمار
(بنگالی میں: অশোক কুমার ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 اکتوبر 1911ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھاگل پور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 دسمبر 2001ء (90 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (15 اگست 1947–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ
پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار[3]،  فلم ہدایت کار،  فلم ساز،  گلو کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم بھوشن  (1999)
فلم فیئر حاصل زیست اعزاز (1995)
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ  (1988)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:Aashirwad) (1969)
 فنون میں پدم شری  (1962)
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ  (1959)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[4]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

10 دسمبر، 2001ء کو 90 سال کی عمر میں ممبئی میں اُن کا انتقال ہوا۔

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ashok-Kumar — بنام: Ashok Kumar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14486114g — بنام: Ashok Kumar — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/120174723  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/c56745af-3bad-4a1b-966d-098c02c23e31 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021