اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم

اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پاکستان کے سندھ ہائی کورٹ کے سابق جسٹس مرحوم جسٹس اصغر علی شاہ سے منسوب ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ وہ ہڈیوں کے مشہور ڈاکٹر، سیاست دان اور رکن پاکستان کرکٹ بورڈ ڈاکٹر سید محمد علی شاہ کے والد تھے۔ محمد علی شاہ خود بھی اس اسٹیڈیم کے مینیجر رہ چکے ہیں۔

اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامکراچی، سندھ، پاکستان
جغرافیائی متناسق نظام24°56′13″N 67°1′52″E / 24.93694°N 67.03111°E / 24.93694; 67.03111متناسقات: 24°56′13″N 67°1′52″E / 24.93694°N 67.03111°E / 24.93694; 67.03111
تاسیس1993
گنجائش8،000
ملکیتڈاکٹر محمد علی شاہ (ابتدائی)
مشتغلڈاکٹر محمد علی شاہ (ابتدائی)
متصرفمختلف کرکٹ کلب
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
قصبہ کالونی اینڈ
بین الاقوامی معلومات
بمطابق 07 ستمبر 2010
ماخذ: http://www.cricinfo.com/pakistan/content/ground/58946.html کرک انفو

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

<حوالہ جات/>

بیرونی روابط ترمیم