اصل سرزمین چین (انگریزی: Chinese mainland / Mainland China) ایک جغرافیائی سیاسی اور جغرافیائی علاقہ ہے جو براہ راست عوامی جمہوریہ چین کے دائرہ کار کے تحت ہے۔ اس میں ہائنان جزیرہ بھی شامل ہے، تاہم سیاسی طور پر خصوصی انتظامی علاقہ جات ہانگ کانگ اور مکاؤ اس میں شامل نہیں گو کہ وہ دونوں جزوی طور پر اور جغرافیائی طور پر برعظیم کا حصہ ہیں۔

اصل سرزمین چین
نقشے میں نارنجی رنگ میں نمایاں خطہ جو عام طور پر برعظیم چین کے نام سے مشہور ہے۔
سادہ چینی 中国大陆
روایتی چینی 中國大陸
لغوی معنی براعظمی چین
متبادل چینی نام
سادہ چینی
روایتی چینی
لغوی معنی جزیرہ

چینی میں "برعظیم" کے لیے دو اصطلاحات ہیں:

  • دآلو (Dàlù) (大陆; 大陸)، جس کے معنی "براعظم" اور
  • نئیدی (Nèidì) (内地; 內地)، لفظی معنی "جزیرہ" یا "اندرونی زمین"

حوالہ جات ترمیم