Planetarium

ایک بڑا گنبد، افلاک نما کی خصوصیت۔ آسٹریلیا کا ‘سر تھامس برسبین فلاک نما‘
افلاک نما کا اندرونی حال، بلگریڈ کا افلاک نما، سربیا۔
پروجیکسن کے دوران افلاک نما کا اندرونی حصہ، بلگریڈ افلاک نما، سربیا۔

افلاک نما : ایک ایسی جلوہ گاہ، جس میں افلاکی اجسام کو پروجیکٹ کرکے دکھایا جاتا ہے۔ پاکستان کے کراچی کے ممتاز منزل میں پی آیی اے افلاک نما بہت مشہور ہے جسے دیکھنے کے لیے روزانہ بے شمار عوام حسن اسکوایر میں جمع ہوتی ہے۔ بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی اس جلوہ نما سے لطف اندوز ہوتے ہیں -

بیرونی روابط ترمیم