اقامتی مدرسہ یا اقامتی مکتب (boarding school) ایک ایسا مکتب ہوتا ہے جہاں طالب علموں کے لیٔے رہائش کا انتظام بھی ہوتا ہے۔ اقامتی مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والے کلی طور پر مدرسہ میں ہی قیام کرتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم