البدایہ والنہایہتاریخ اسلام کی یہ مشہور و معروف کتاب عماد الدين ابو الفداء اسماعيل بن عمر بن كثير بن ضو بن كثير قرشی دمشقی شافعی المعروف ابن کثیر کی تصنیف ہے۔ اس میں 767ھ / 1357ء تک کے واقعات جمع ہیں۔ حافظ ابن کثیر کی یہ تاریخ علماء میں بڑی مستند تصور کی جاتی ہے۔ اس میں عام تاریخی واقعات کے علاوہ مشاہیر، علما و عرفاء کے حالات بھی عمدگی سے بیان کیے گئے ہیں۔

البدایہ والنہایہ
مصنف ابن کثیر  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف دائرۃ المعارف  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
او سی ایل سی 32244065،  14690092،  22106920،  16137999  ویکی ڈیٹا پر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
البداية والنهاية

مشمولات ترمیم

البدایہ والنہایہ 21 ابواب یا حصوں پر مشتمل ہے جس کی تفصیل یوں ہے۔

  • پہلا باب۔
  • دوسرا باب
  • تیسرا باب
  • چوتھاباب
  • پانچواں باب
  • چھٹا باب
  • ساتواں باب
  • آٹھواں باب
  • نواں باب
  •  
    تاریخ اسلام کی مستند کتاب البدایۃ و النھایۃ
    دسواں باب
  • گیارھواں باب
  • بارھواں باب
  • تیرھواں باب
  • چودھواں باب
  • پندرھواں باب
  • سولھواں باب
  • سترھواں باب
  • اٹھارواں باب
  • انیسواں باب
  • بیسواں باب
  • اکیسواں باب

طباعت و اشاعت ترمیم

یہ کتاب 9 جلدوں میں مطبع السعادہ مصر سے شائع ہو چکی ہے۔ اس کتاب کی دوسری سے چھٹی تک کی پانچ جلدیں سیرت سے متعلق ہیں۔ اس کتاب کا یہ مخصوص حصہ سیرت ابن کثیر کے نام سے الگ سے 4 جلدوں میں بھی شائع ہو چکا ہے۔

حوالہ جات ترمیم