موفق الدین ابو محمد عبد اللطیف البغدادی ہے، بغداد میں 557ھ کو پیدا ہوئے اور وہیں پر ادب، فقہ، قرآن، حدیث، حساب اور فلک کی تعلیم حاصل کی، پھر مصر چلے گئے اور یس السیمیائی (الکیمیائی) کے ہاتھوں فلسفہ اور کیمیا کی تعلیم حاصل کی، جبکہ طب کی تعلیم موسی بن میمون الطبیب کے ہاتھوں حاصل کی، اس کے بعد دمشق منتقل ہو گئے جہاں کچھ عرصہ طبی علوم پر کام کرتے رہے، پھر العزیز ابن صلاح الدین کے زمانے میں دوبارہ مصر آ گئے جہاں انھیں ازہر شریف (جامعہ الازہر) میں تدریس کی ذمہ داری سونپی گئی، اس زمانے میں ازہر شریف میں تدریس بہت بڑی عزت کی بات ہوتی تھی جو کسی قسمت والے سائنس دان کو ہی حاصل ہوپاتی تھی، زندگی کے آخری ایام میں وہ واپس دمشق اور حلب آ گئے جہاں 629ھ کو انتقال کر گئے۔

البغدادی
(عربی میں: عبد اللطيف بن يُوسُف بن مُحمَّد بن علي البغدادي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1162ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 نومبر 1231ء (68–69 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابن التلمیذ   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب ،  ماہر مصریات ،  جامع العلوم ،  سفرنامہ نگار ،  مصنف ،  ماہر آثاریات ،  مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل قواعدِ زبان ،  بلاغت ،  الٰہیات ،  اُصول قانون ،  طب [6]،  فلسفہ ،  تاریخ [6]،  مصریات [6]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ الازہر   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہم تک پہنچنے والی ان کی اہم تصانیف میں “الافادہ والاعتبار” ہے جس میں انھوں نے مصر کا احوال اور اپنے مشاہدات کے علاوہ مصر کے پودوں اور جانوروں پر بھی گہری تفصیلات لکھی ہیں اور پودوں کی طبی خصوصیات بیان کی ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13005661n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. عنوان : Абдуль-Латыфъ
  3. عنوان : Абдул-Латиф — اقتباس: Умер в Багдаде 8 ноябр. 1231 г. на пути в Мекку.
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13005661n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20000089951 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20000089951 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022