الشہید اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الشہید کے معنی گواہ ہے
  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
  • بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر گواہ ہے۔ (الحج : 71)
  • الشہید سے مراد حاضر گواہ ہے۔ جوہر چیز کی اطلاع رکھتا ہو۔ آوازیں خواہ مخفی ہوں یا بلند، وہ سنتا ہے۔ تمام ظاہری و باطنی اشیاء کو وہ دیکھتا ہے۔ وہ بڑی ہوں یا چھوٹی، باریک ہوں یا موٹی ہوں۔ جو قیامت کے دن بندوں کے حق میں اور ان کے بد اعمال کی وجہ سے ان کے خلاف گواہی دے گا۔ الشہید کا معنی یہ بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے متعلق گواہی دی کہ وہ عدل کے ساتھ قائم ہے اور اس نے اپنی وحدانیت کی گواہی بھی دی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے