القائم بامر اللہ (پیدائش: 5 اکتوبر1001ء— وفات: 2 اپریل 1075ء) خلافت عباسیہ کا چھبیسواں حکمران خلیفہ تھا جس نے 1031ء سے 1075ء تک حکومت کی۔ القائم کے بعد طویل ترین حکمرانی الناصر لدین اللہ نے کی۔

القائم بامر اللہ
(عربی میں: أبو جعفر عبد الله القائم بأمر الله ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
عباسی خلیفہ (26 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 نومبر 1031  – 2 اپریل 1075 
القادر باللہ 
المقتدی بامر اللہ 
معلومات شخصیت
پیدائش 9 اکتوبر 1001ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 اپریل 1075ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سیدہ خاتون  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد القادر باللہ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد)  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  خلیفہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

القائم بامر اللہ القادر باللہ کا بیٹا تھا۔

عہد حکومت ترمیم

ان کے اور دیگر خلفا کے دور میں ادب، بطور خاص فارسی ادب کو کافی فروغ ملا۔ مشہور فلسفی الفارابی 950ء میں وصال کر گئے؛ المتنبہ، جو مشرق کے مشہور ترین عرب شعرا میں سے ایک تھے اور خود ایک عرب تھے، 956ء میں گذر گئے۔ اس کے علاوہ ان سب میں مشہور ایرانی ابو علی حسین ابن عبد اللہ ابن سینا (المعروف بہ ابن سینا) 1037ء میں گذر گئے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم