المنتظم فی تاریخ الملوک والامم
المنتظم فی تاریخ الملوک والامم محدث و مؤرخ اسلام ابو الفرج ابن جوزی (متوفی 597ھ/1200ء) کی تصنیف ہے جو تاریخ اسلام کی سال وار تاریخ ہے۔
حوالہ جات ترمیم
پیش نظر صفحہ کتاب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |