الکائل Alkyl الکائیل کیمیاء میں اس نامیتی مرکب کو کہتے ہیں جب الکین alkane سے ایک ہائڈروجن الگ ہو جائے یو وہ مرکب الکائل کہلاتا ہے۔ جیسے میتھین سے اگر ایک ہاڈروجن نکلے تب اسے میتھائل کہیں گے۔ اگر ایتھین سے نکلے تو ایتھائل کہیں گے اسی طرح اگر یہ واقعہ پروپین کے ساتھ پیش آئے تو اسے پروپائل کہیں گے۔