الیاس احمد (کرکٹ کھلاڑی، سندھ بی)

الیاس احمد (تاریخ پیدائش نا معلوم) پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1957ء-58ء کے سیزن میں سندھ بی کی نمائندگی کی۔ انھوں نے دو میچ کھیلے اور دونوں میچ ہی قائد اعظم ٹرافی میں کھیلے، پہلا میچ کراچی اے اور دوسرا میچ کراچی سی کے خلاف کھیلا۔[1]

الیاس احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامالیاس احمد
پیدائشنامعلوم
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1957سندھ بی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 2
رنز بنائے 32
بیٹنگ اوسط 8.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 19
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 3 جون 2013

حوالہ جات ترمیم

  1. الیاس احمد کے فرسٹ کلاس کرکٹ میچ (2) – کرکٹ آرکائیو۔ تاریخ مآخذ: 3 جون 2013۔