امتزاج ضدین یا اجتماع نقیضین (انگریزی: Syncretism) کسی فلسفے یا مذہب وغیرہ میں کٹر، مخالف، ان مِل اصولوں یا گروہوں کی آمیزش کا نام ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت