امرتا خان ولکر ((مراٹھی: अमृता खानविलकर)‏) (ولادت: 23 نومبر 1984ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔[2] انھوں نے ہندی اور مراٹھی فلموں میں کام کیا اور عشق بیکٹر کی فلم "اے ہپ ہاپپر" میں اپنی اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ اپنے ناچنے اور فیر فیکٹر خطروں کے کھلاڑی 10 میں حصہ لینے کے لیے مشہور ہیں۔[3]

امرتا خان ویلکر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 نومبر 1984ء (40 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونے  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

امرتا خان ویلکر کی پیدائش 23 نومبر 1984ء میں ممبئی میں ہوئی تھی۔[4]

امرتا خان ولکر نے 24 جنوری 2015ء کو ہمانشو اے ملہوترا سے شادی کی۔[5]

فلمو گرافی ترمیم

فلم ترمیم

سال عنوان کردار زبان نوٹ
2006ء گول مال پوروا / اپوروا مراٹھی دوہرا کردار [6]
2007ء ممبئی سالسا نیہا ہندی
سادے مادے تین مادھورا مراٹھی
2015ء باجی گوری مراٹھی
ویلکوم زندگی میرا مراٹھی
کٹیار کلجت غوسالی زرینہ، خان صاحب کی بیٹی مراٹھی [7]
2016ء وں وے ٹکٹ شیوانی مراٹھی
2017ء بس اسٹاپ (2017 فلم) مراٹھی
2018ء راضی منیرا ہندی معاون کردار[8]
ڈامجد لیوینا ہندی ویب سیریز
ستیامیو جیاتی سریتا ہندی
انی ... ڈاکٹر کاشیناتھ غنیکر سندھیا مراٹھی خصوصی جهلک [9]
2020ء چوریچی معاملہ شردھا مراٹھی [10]
ملنگ ٹریسا روڈریگس ہندی معاون کردار[11]

ٹیلی ویژن ترمیم

سال نام کردار نوٹ
2004ء بھارت کی بہترین سینسٹارز کی کھوج شریک/حصہ لیا خود [12]
2005ء ادا سواتی
2015ء جھلک دکھلا جا
2016ء 24 سیاست دان کی بیوی
کامیڈی نائٹس بچاؤ [13]
2017ء 2 میڈ جج [14]
ڈانس انڈیا ڈانس (سیزن 6) میزبان [15]
2018ء سپر ڈانسر مہاراشٹر جج [16]
سور نوا دھیاس ناوا جج بطور مہمان
2019ء جیولگا کاویہ مرکزی کردار [17]
2020ء خطروں کے کھلاڑی 10 شریک/حصہ لیا [18]

ایوارڈ ترمیم

  • 2017ء - زی ٹاکیز مہاراشٹرچی پسندیدہ نائیکا ٹرافی

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. بنام: Amruta Khanvilkar — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/392960
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Amruta Khanvilkar" 
  3. "Khatron Ke Khiladi 10: Karan Patel, Karishma Tanna, Amruta Khanvilkar and others leave for Bulgaria"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 2019-08-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  4. "Amruta Khanvilkar: Movies, Photos, Videos, News, Biography & Birthday | eTimes"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 26 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2019 
  5. "My marriage with Himanshu Malhotra is for keeps: Amruta Khanvilkar"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2017-11-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  6. "Golmaal (2006) - Review, Star Cast, News, Photos"۔ Cinestaan۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  7. Republic World۔ "Amruta Khanvilkar's best Marathi films like 'Katyar Kaljat Ghusali' & more to binge-watch"۔ Republic World (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  8. "Raazi has opened doors for me, says Amruta Khanvilkar"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  9. "'आणि.. डॉ. काशिनाथ घाणेकर'मधील भूमिका ओळखा पाहू, अमृताच्या ट्विटने वाढली उत्सुकता"۔ Loksatta (بزبان مراٹھی)۔ 2018-10-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  10. "३१ जानेवारीला महाराष्ट्रातील चित्रपटगृहात येणार 'चोर'!"۔ Maharashtra Times (بزبان مراٹھی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  11. "Amruta Khanvilkar is all praise for Malang co-star Kunal Kemmu"۔ www.indiatvnews.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  12. "Amruta Khanvilkar"۔ Tellychakkar.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  13. "'Jhalak Dikhhla Jaa 8': 'Nach Baliye 7' winner Amruta Khanvilkar, 'JDJ 7' contestant Akshat Singh to participate [PHOTOS]"۔ www.ibtimes.co.in (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  14. "अमृता खानविलकरला प्रपोज करणारा हा मुलगा आहे तरी कोण?"۔ Loksatta (بزبان مراٹھی)۔ 2017-01-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  15. "Confirmed: Popular actress and dancer Amruta Khanvilkar to host Dance India Dance 6 with Sahil Khattar"۔ Mumbai Live (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  16. "Ranveer Singh wishes luck to Amruta Khanvilkar for Super Dancer Maharashtra - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  17. "'जिवलगा'मधून अमृता खानविलकरची एक्झिट?"۔ Maharashtra Times (بزبان مراٹھی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021 
  18. Republic World۔ "Khatron Ke Khiladi 10: Amruta Khanvilkar faces the wrath of hot wax on her body"۔ Republic World (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2021