امر سمہا یا امر سنہا(انگریزی:Amarasimha) بکرما جیت کے نورتنوں میں سے ایک رتن تھا۔
سنسکرت گرائمر کا ماہر اور شاعر تھا اسے امارا سنہا بھی کہا جاتا ہے سنسکرت کی بنیادی گرائمرپر ایک کتاب امر کوشا (Amarkosha) اسی کی لکھی ہوئی ہے جس میں سنسکرت کی بنیادی الفاظ پر بہت کام کیا ہے[1]

حوالہ جات ترمیم