دھنی رام(21 جولائی 1961 تا 8 مارچ 1988) جو اپنے سٹیج نام امر سنگھ چمکیلا کے نام سے جانے جاتے ہیں، ایک معروف پنجابی گلوکار، گانا لکھنے والے، موسیقار اور کمپوزر ہیں۔ چمکیلا اور ان کی بیوی جو ان کے ساتھ گاتے ہیں انھیں 8 مارچ 1988 کو ایک نامعلوم لوگوں کے گروہ نے قتل کیا۔

امر سنگھ چمکیلا
پیدائشی نامDhanni Ram
معروفیتAmar Singh Chamkila
پیدائش21 جولائی 1961(1961-07-21)Dugri, پنجاب, India
وفات8 مارچ 1988(1988-30-08) (عمر  26 سال)Mesumpur, Punjab, India
اصنافPunjabi duets, solos, lok-tath, lok-katha, dharmik
پیشےSinger, songwriter, musician, composer
آلاتVocals, tumbi, harmonium, dholak
سالہائے فعالیت1979–1988
ریکارڈ لیبلHMV
متعلقہ کارروائیاںChamkila & Amarjot, Surinder Sonia, Miss Usha
ویب سائٹwww.amarsinghchamkila.com

چمکیلا ان فنکاروں میں شامل ہیں جو پنجابی سٹیج کے مشہور کرداروں میں سے ہیں۔ ان کے گانے پنجاب کے روایتی گانوں کے مظہر ہیں۔ [حوالہ درکار]وہ پنجاب کے مسائل ،شراب نوشی، پنجابی مردوں کے مزاج وغیرہ پر بھی گاتے تھے۔

ان کے مشہور گانوں میں " پہلی لاکری نال" اور "بابا تیرا ننکانہ" شامل ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

== بیرونی روابط ==*