ام فروہ بنت القاسم اہل بیت کے بزرگ اور اہل سنت کے پانچویں امام محمد الباقر کی زوجہ اور اہل کے چھٹے امام جعفر الصادق کی والدہ تھیں۔[1]

ام فروہ بنت القاسم
معلومات شخصیت
شریک حیات محمد باقر  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جعفر الصادق  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد قاسم بن محمد بن ابی بکر  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

سیدہ ام فروہ کے والد القاسم بن محمد بن ابوبکر تھے جبکہ دادا محمد بن ابوبکر اور پردادا خلیفۃ الرسول حضرت ابوبکر الصدیق تھے۔ سیدہ ام فروہ کی والدہ اسماء بنت عبد الرحمن بن ابوبکر الصدیق تھیں۔[2][3] سیدہ ام فروہ کا نکاح امام محمد الباقر سے ہوا تھا جن سے اُن کے فرزند امام جعفر الصادق پیدا ہوئے۔[3]

روایت حدیث ترمیم

سیدہ ام فروہ علم و حکمت اور روایت حدیث کے باعث شہرت رکھتی تھیں۔ فقہ شیعہ میں اُن کی روایات سیدنا علی زین العابدین سے مروی ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. نجم الحسن کراروی: چودہ ستارے، تذکرہ امام جعفر الصادق، باب 8، صفحہ 335۔ مطبوعہ لاہور، 1393ھ/ 1973ء۔
  2. امام الذہبی: الکاشف، جلد 1، ص 295، الرقم الترجمہ 798، تذکرہ جعفر صادق۔ مطبوعہ موسسہ علوم القرآن، جدہ، 1413ھ/ 1992ء۔
  3. ^ ا ب احمد خلیل جمعہ: خواتین اہل بیت، صفحہ 15، اردو مترجمہ، مطبوعہ لاہور، 2005ء۔