انا اخماتووا (روسی: Анна Ахматова)‏, نقل حرفی Anna Andreevna Akhmatova (پیدائش: 23 جون 1889ء - وفات: 5 مارچ 1966ء ) بین الاقوامی شہرت یافتہ روسی شاعرہ ہیں جنہیں روس میں اور دوسرے ممالک میں غنائی شاعری کے لیے بڑی شہرت و مقبولیت حاصل ہے۔[28]۔

انا اخماتووا
(روسی میں: Анна Андреевна Ахматова ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Анна Андреевна Горенко ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 11 جون 1889ء[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اودیسہ[4][5][6][7][2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مارچ 1966ء (77 سال)[8][9][10][2][11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دومودیدووو[14][15][16][17][2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات احتِشاء  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اودیسہ
سینٹ پیٹرز برگ
تاشقند
کیف  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس[18][19]
سوویت اتحاد[20][21]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص جوزف برودسکی  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ[22][23][2]،  مترجم،  ادبی نقاد،  شاعرہ[4][2]،  مصنفہ[24]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی[25][2][26]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات مخائل لیرمنتوف،  الیگزیندر پشکن،  ٹالسٹائی،  آمیدیو مودیجانی،  الیکساندرفادیئیف  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی ترمیم

انا اخماتووا یوکرین کے شہر اوڈیسا، روسی سلطنت میں 23 جون 1889ء میں پیدا ہوئیں ۔[29] حب الوطنی کی جنگ کے زمانے میں انا اخماتووا نے اپنے ریڈیو نشریوں میں اور اخبارات میں عوام کے گیت گائے۔ پچھلے برسوں میں ان کی نظموں کے ترجمے انگریزی، بلگاریائی، چیکاسلواکیائی، جرمن، رومانیائی، فرانسیسی، فارسی اور اردو زبانوں میں کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں۔ [28] انا اخما تووا اپنی وفات سے دو سال پہلے روسی ادیبوں کی انجمن کی صدر منتخب ہوئیں[29]

نظمیں ترمیم

  • نیم شب کی نظمیں
  • خاکِ وطن
  • شام ڈھلے
  • جہانِ سخن
  • حلف
  • مردانگی

وفات ترمیم

روس کی عظیم جدت پسند شاعرہ انا اخماتووا 76 سال کی عمر میں 5 مارچ 1966ء کو ماسکو، سویت یونین میں حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث وفات کر گئیں اور لینن گراڈ میں تدفین ہوئی۔[30]

حوالہ جات ترمیم

  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия — اقتباس: р. 11(23).VI.1889, Одесса
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Nouveau Dictionnaire des œuvres de tous les temps et tous les pays — اشاعت دوم — جلد: 1 — صفحہ: 32 — ISBN 978-2-221-06888-5
  3. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://lavkapisateley.spb.ru/enciklopediya/ — عنوان : Литераторы Санкт-Петербурга. ХХ век
  4. ^ ا ب مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия
  5. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ахматова Анна Андреевна
  6. http://www.theguardian.com/books/2005/jul/31/biography.features
  7. http://www.poemhunter.com/poem/in-memory-of-m-b/comments.asp
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118637584  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118637584  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ахматова Анна Андреевна
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118882553 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6p84xmj — بنام: Anna Akhmatova — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10539392 — بنام: Anna Akhmatova — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  13. بنام: Anna Akhmatova — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Akhmatova,_Anna — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  14. ربط : https://d-nb.info/gnd/118637584  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اپریل 2015 — اجازت نامہ: CC0
  15. http://russiapedia.rt.com/prominent-russians/literature/anna-akhmatova/
  16. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/11577/Anna-Akhmatova
  17. http://www.encyclopedia.com/article-1G2-2591300209/akhmatova-anna-18891966.html
  18. http://www.cambridge.org/be/academic/subjects/literature/english-literature-1900-1945/poetry-and-politics-19001960
  19. http://www.cambridge.org/us/academic/subjects/literature/english-literature-1900-1945/poetry-and-politics-19001960
  20. http://www.broadwayworld.com/article/Von_Stade_Hosts_New_Season_Of_NY_Festival_Of_Songs_Radio_Series_20100429
  21. http://www.tandfonline.com/doi/pdf/10.1080/14735788009366445
  22. http://www.poemhunter.com/poem/how-can-you-bear-to-look-at-the-neva/
  23. http://www.tandfonline.com/doi/pdf/10.1080/10848770309451
  24. https://www.bksh.al/details/5347 — اخذ شدہ بتاریخ: 2022
  25. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118882553 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  26. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/45556067
  27. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=13735
  28. ^ ا ب موج ہوائے عصر، ظ انصاری، تقی حیدر، مطبع "رادوگا" اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985 ،ص37
  29. ^ ا ب Anna Akhmatova - Poet | Academy of American Poets
  30. Anna Akhmatova | Poetry Foundation