انترا مالی

بھارتی فلمی اداکارہ

انترا مالی (ہندی: अंतरा माळी‎) (ولادت: 1 جولائی 1979ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ،ہدایت کار اور منظر نویس ہیں، جو بنیادی طور پر بالی وڈ فلموں میں کام کرتی ہیں اور ایک ملیالم اور ایک تلگو فلم میں بھی کام کرچکی ہیں۔[1]

انترا مالی
معلومات شخصیت
پیدائش (1979-07-01) 1 جولائی 1979 (عمر 44 برس)
ممبئی، بھارت
قومیت بھارتی
شریک حیات چے کورین (2009ء – تاحال)
خاندان جگدیش مالی (والد)
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

انترا مالی 20 اکتوبر 1979ء کو ممبئی میں ایک مشہور ہندوستانی فوٹوگرافر جگدیش مالی کے ہاں پیدا ہوئیں۔ انترا کی شادی 12 جون 2009ء کو جی کیو میگزین کے ایڈیٹر چے  کورین سے ہوئی ہے۔

انترا مالی کے والد ماضی میں ذیابیطس اور دوسری بیماری میں مبتلا تھے۔ جب انترا کو ان کے والد کے بارے میں اطلاع ملی کہ وہ روڈ پر پڑے ملے تو ان کی بیٹی سے رابطہ کیا گیا ٹوہ انٹارا مالی نے کہا کہ وہ اپنے والدین کی ذمہ داری قبول کرنے کی حالات میں نہیں ہیں کیونکہ وہ جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔[2][3][4][5][6]

مالی نے 1 مئی 2012ء کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں ایک بچی کو جنم دیا اور اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں عوام کو بتانے سے انکار کر دیا۔

فلمو گرافی ترمیم

سال فلم کردار زبان نوٹ
1998ء ڈھونڈتے رہ جاؤ گے رینو ہندی
1999 پریما کڈھا دیویا تیلگو نامزد -فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ-تیلگو
مست نشا کی بارات ہندی
2000ء ایاپپٹنمہ نییاپم چپٹو لتھا ملیالم
2000ء کھلاڑی 420 مونیکا ڈی سوزا چوہدری ہندی
2001ء عرف پروفیسر بُنڈیا چمکے گی/ مایا کپور ہندی
2002 کمپنی کننو ہندی نامزد- فلم فیئر بہترین معاون اداکارہ
روڈ لکشمی کنت ہندی
2003ء ڈرنا منا ہے انجلی بین پڈی ہندی
میں مادھوری ڈکشٹ بننا چاہتی ہوں چٹکی ہندی نامزد- زی سین ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
2004ء غایب موہانی ہندی
ناچ روتی ہندی
2005ء مسٹر یا مس سنجنا پٹیل ہندی
2010ء اینڈ انس ا گئین ساویتری ہندی

بطور ہدایت کار ترمیم

سال فلم زبان نوٹ
2005ء مسٹر یا مس ہندی

بطور منظر نویس ترمیم

سال فلم زبان نوٹ
2005ء مسٹر یا مس ہندی

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Antara Mali" 
  2. [1] آرکائیو شدہ 20 جنوری 2013 بذریعہ وے بیک مشین
  3. VICKEY LALWANI (2013-01-16)۔ "Man who immortalised Rekha rescued from streets"۔ The Times of India۔ 11 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 
  4. "Archived copy"۔ 20 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2013 
  5. "I am fit and fine: Jagdish Mali"۔ Hindustan Times۔ 2013-01-21۔ 8 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 
  6. "Jagdish Mali's family plans legal action against Mink Brar"۔ Hindustan Times۔ 2013-01-20۔ 16 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔