عام انجمادی آمیزے
آمیزہ T (°C)
CaCl2.6 H2O/ice 1:2.5 –10
NaCl/ice 1:3 –20
carbon tetrachloride/CO2 –23
acetonitrile/CO2 –42
CaCl2.6 H2O/ice 1:0.8 –40
Acetone/CO2 –78
Methanol/N2 –98
Liquid N2 –196

انجمادی آمیزہ یعنی Freezing Mixture۔ ٹھنڈک پہنچنے پر گیس اور مائعات جم جاتے ہیں۔ درجہ حرارت کے گرنے کے ساتھ چیزوں کا جم کر ٹھوس شکل اختیار کرنا، انجماد کہلاتا ہے۔ مثلا پانی جم کر برف بناتا ہے۔ جو چیزیں مل کر زیادہ ٹھنڈک پیدا کرنے کے لیے معاون ثابت ہوں وہ انجمادی آمیزہ کہلاتی ہیں۔ مثلا آئس کریم بنانے کے لیے برف سے ٹھنڈک کی کافی مقدار حاصل نہیں ہوتی، تو برف میں نمک یا نوشادر یا قلمی شورہ ملا دیتے ہیں جس سے زیادہ ٹھنڈک پیدا ہو جاتی ہے۔ برف اور نمک یا برف اور نوشادر ملکر انجمادی آمیزہ کی مثال بناتے ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم