اندرا گاندھی گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل، ناگپور

اندرا گاندھی گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل، ناگپور (انگریزی: Indira Gandhi Government Medical College, Nagpur) (آئی جی جی ایم سی ایچ) (جسے مایو ہسپتال بھی کہا جاتا ہے)، 1968ء میں قائم ہوا۔ یہ مرکزی ناگپور شہر کے مومن پورہ علاقے میں واقع ہے۔ یہ ناگپور شہر کے تین سرکاری طبی کالجوں میں سے ایک ہے۔ دیگر دو کالجوں میں گورنمنٹ میڈیکل کالج (ناگپور) اور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیز، ناگپور شامل ہیں۔

اندرا گاندھی گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل، ناگپور
इंदिरा गांधी शासकीय वैद्यकीय महाविद्यालय व रुग्णालय
شعارअहर्निश सेवामहे
اردو میں شعار
(ہم) رات دن (لوگوں کی) خدمت کرتے ہیں
قسمطبی تعلیم اور تحقیقی ادارہ
قیام1968 [1]
انڈومنٹGovernment-funded
ڈیناجے کیئولیا
طلبہایس اے آئی جی جی ایم سی (آئی جی جی ایم سی کے طلبہ)
انڈر گریجویٹایم بی بی ایس : 200 (ہر سال)[2]
پوسٹ گریجویٹایم ڈی : 60 (ہر سال)[2]
مقاممومن پورہ ناگپور، ، ، بھارت
کیمپسشہری
وابستگیاںمہاراشٹر یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسیز، ناسک
ویب سائٹwww.iggmc.org

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Medical Council of India Report"۔ 18 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021 
  2. ^ ا ب "Medical Council of India Report - UG Intake"۔ 18 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021