انوشکا شیٹی

بھارتی فلمی اداکارہ

انوشکا شیٹی (انگریزی: Anushka Shetty) (پیدائش  بطور سواتی شیٹی ؛ 7 نومبر 1981ء) تیلگو اور تامل فلموں کی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[3]   انوشکا نے یوگا انسٹرکٹر کے طور پر اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا۔ اس دوران میں انھیں فلموں میں کام کرنے کی پیشکش  ہوئی جنھیں انھوں نے قبول کیا۔ انوشکا ، جو 50 سے زیادہ فلموں میں کام کر چکی ہیں ، ہندوستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔[4][5] آج  انوشکا شرما تیلگو اور تامل فلموں کی سپر اسٹار اداکارہ ہیں۔[6][7][8][9][5]

انوشکا شیٹی
(کنڑا میں: ಅನುಷ್ಕಾ ಶೆಟ್ಟಿ)،(انگریزی میں: Anushka Shetty ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 نومبر 1981ء (43 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منگلور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش حیدر آباد  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ماؤنٹ کارمل کالج، بنگلور
بنگلور یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ[2]،  ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو (برائے:ویدم) (2011)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو (برائے:Arundhati)
اپسرا اعزازا برائے بہترین مرکزی کردار اداکارہ (برائے:ردھرامادیوی)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو (برائے:ردھرامادیوی)
نندی اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Size Zero)
وجے اعزاز برائے پسندیدہ اداکارہ (برائے:Deiva Thirumagal)
نندی اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Arundhati)
بیہائنڈ ووڈ طلائی تمغا (برائے:باہوبلی 2: دی کنکلوژن)
وجے اعزاز برائے پسندیدہ اداکارہ (برائے:Vettaikaaran)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور کیرئیر ترمیم

انوشکا کی پیدائش 7 نومبر 1981ء کو بنگلور میں ہوئی تھی۔ ان کا پیدائشی نام سواتی شیٹی تھا۔[10] ان کی والدہ کا نام شویتا شیٹی اور والد کا نام وٹھل شیٹی ہے۔[11] انوشکا کے بھائی رمیش شیٹی كاسمیٹك سرجن ہیں، انوشکا نے ابتدائی تعلیم بنگلور میں حاصل کی، بعد میں انوشکا نے بنگلور کے ماؤنٹ کرنل کالج سے بی ایس اسی کی پڑھائی بھی کی۔[12] انھوں نے اپنے کیریئر کا آغازیوگا استانی کے طور پر کیا، لیکن اس کام کے دوران انھیں فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی جنہیں انھوں نے قبول کیا۔ 2005ء میں پوری جگن ناتھ فلم سوپر سے اپنے فلمی زندگی کا آغاز کرنے کے بعد انوشکا نے پھر کبھی مڑ کر نہیں دیکھا۔ فلموں میں آنے کے پہلے انوشکا کا سفر آسان نہیں تھا، انھوں نے خود کو سب کے سامنے ثابت کیا اور جنوبی بھارتی فلموں میں نام کما یا۔ فلموں کے آنے کے بعد انوشکا کی قسمت رنگ رہی اور انھیں بڑے بجٹ کی فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا، انھوں نے 2006ء میں وکرماکرڈو اور 2007ء میں جنوبی ہندوستان کی فلم ڈان میں کام کیا تو وہیں 2010ء تک سنگھم، رگڑا، کنگ اور سوريم جیسی جنوبی بھارتی سپر ہٹ فلموں میں کام کرکے بہت نام کما لیا۔ 2009ء میں اروندھتی فلم میں اپنے کردار کو ادا کرنے کے لیے انوشکا کو جہاں کافی تعریف ملی وہیں 2010ء میں ہی انھیں فلم اروندھتی اور ویدم کے لیے فلم فیئر اور سنیماایوارڈ اور نندی ایوارڈ ملے۔[13][14]

 
فلم باہوبلی ٹریلر لانچنگ کے موقع پر انوشکا

2010ء میں ان تمل فلموں میں بھی کامیابی ملی، انوشکا نے 2010ء میں ہی تامل فلم سنگھم میں کام کیا تو وہی 2013ء میں بھی سنگھم 2 فلم میں کام کرنے کا موقع ملا۔ انوشکا نے وانم، مرچی، لنگا، باہوبلی اور ردھرمادیوی جیسی سپر ہٹ جنوبی بھارتی فلموں میں کام کیا ہے۔ سن 2015ء میں انوشکا نے ایک بار پھر سب کی توجہ تب بنی جب انھوں نے 33 برس کی عمر میں 2015ء کی سپر ہٹ فلم باہوبلی میں ملکہ رودرمت یعنی اداکار پربھاس کے ماں کا کردار کو نبھایا، یہ فلم 2015ء کی نہ صرف صرف سب سے سپر ہٹ فلم رہی بلکہ اس نے باکس آفس پر کمائی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ 2015ء کے اواخر میں ریلیز ہونے والی بارہویں صدی عیسویں کے کاکاٹیا خاندان کی ملکہ کے دور حکومت کی عکاس فلم ردھرما دیوی میں اداکارہ انوشکا شیٹھی نے مرکزکی کردار ادا کیا اس فلم میں ان کے ساتھ رانا دگوبتی ،اللو ارجن بھی شامل تھے۔ آج انوشکا شیٹی بنیادی طور سے جنوبی بھارت کی سپر اسٹار ہیروئن ہے، انھوں نے تامل اور تیلگو فلموں کے بڑے اداکار مثلاً رجنی کانت، ناگ ارجن، نند مورتی بالکرشنا، مہیش بابو، اللو ارجن، رانا دگوبتی، وجے، سوریا، روی تیجا کے ساتھ کام کیاہے۔[15] انوشکا کے مستقبل کی فلموں کی بات کی جائے تو وہ فی الحال ساز زیرو فلم کے لیے کام کر رہی ہے، جو جلد ہی باکس آفس پر ریلیز ہوگی۔ اس کے علاوہ انوشکا باہوبلی کے دوسرے اور سنگھم کے تیرے سیکوئیل میں بھی نظر آئیں گی۔ انوشکا اینٹیكس ایکوا اسمارٹ فون کی برانڈ ایمبیسڈر بھی ہے اس کے علاوہ انھوں نے کئی اشتہارات میں بھی کام کیا ہے۔[16]

2010ء میں ان تمل فلموں میں بھی کامیابی ملی، انوشکا نے 2010ء میں ہی تامل فلم سنگھم میں کام کیا تو وہی 2013ء میں بھی سنگھم 2 فلم میں کام کرنے کا موقع ملا۔ انوشکا نے وانم، مرچی، لنگا، باہوبلی اور ردھرمادیوی جیسی سپر ہٹ جنوبی بھارتی فلموں میں کام کیا ہے۔ سن 2015ء میں انوشکا نے ایک بار پھر سب کی توجہ تب بنی جب انھوں نے 33 برس کی عمر میں 2015ء کی سپر ہٹ فلم باہوبلی میں ملکہ رودرمت یعنی اداکار پربھاس کے ماں کا کردار کو نبھایا، یہ فلم 2015ء کی نہ صرف صرف سب سے سپر ہٹ فلم رہی بلکہ اس نے باکس آفس پر کمائی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ 2015ء کے اواخر میں ریلیز ہونے والی بارہویں صدی عیسویں کے کاکاٹیا خاندان کی ملکہ کے دور حکومت کی عکاس فلم ردھرما دیوی میں اداکارہ انوشکا شیٹھی نے مرکزکی کردار ادا کیا اس فلم میں ان کے ساتھ رانا دگوبتی ،اللو ارجن بھی شامل تھے۔ آج انوشکا شیٹی بنیادی طور سے جنوبی بھارت کی سپر اسٹار ہیروئن ہے، انھوں نے تامل اور تیلگو فلموں کے بڑے اداکار مثلاً رجنی کانت، ناگ ارجن، نند مورتی بالکرشنا، مہیش بابو، اللو ارجن، رانا دگوبتی، وجے، سوریا، روی تیجا کے ساتھ کام کیاہے۔[17] انوشکا کے مستقبل کی فلموں کی بات کی جائے تو وہ فی الحال ساز زیرو فلم کے لیے کام کر رہی ہے، جو جلد ہی باکس آفس پر ریلیز ہوگی۔ اس کے علاوہ انوشکا باہوبلی کے دوسرے اور سنگھم کے تیرے سیکوئیل میں بھی نظر آئیں گی۔ انوشکا اینٹیكس ایکوا اسمارٹ فون کی برانڈ ایمبیسڈر بھی ہے اس کے علاوہ انھوں نے کئی اشتہارات میں بھی کام کیا ہے۔[18]

فلموگرافی ترمیم

کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم کردار زبان ساتھی فنکار ماخوذ از / ری میک /ہندی ڈب ایوارڈ / تبصرہ
2005ء سپر ساشا تیلگو ناگ ارجن، آئشہ تاکیہ، سونو سود ہندی ڈب: روبری نامزد: فلم فئیر ایوارڈ، بہترین معاون اداکارہ۔ تیلگو
2005ء مہانندی نندنی تیلگو سرہری، سمنتھ ہندی ڈب: ایک اور مہایدھ
2006 وکرماروکوڈو نرجا گوسوامی تیلگو روی تیجا، ونیت کمار، برہمانندم، علی ہندی ری میک: راؤڈی راتھوڑ (اکشے کمار)

ہندی ڈب: پرتیگھات

2006ٰ استھرم انوشا تیلگو وشنو منچو، جیکی شروف، راہول دیو ماخوذ از : سرفروش (عامر خان)

ہندی ڈب: استر دا ویپن

2006ء رینڈو جیوتی تمل آر مادھون، ریما سین، سنتھنم
2006ء اسٹالن ۔ تیلگو چرن جیوی، ترشا کرشنن، پرکاش راج، شردھا اُروشی ہندی ری میک : جے ہو (سلمان خان، ڈیزی شاہ، تبو) مہمان کردار۔ آئیٹم نمبر
2007ء لکشیم اندو تیلگو گوپی چند، جگپتی بابو، کلیانی ہندی ڈب: بھائی، دا لائن
2007ء ڈان پریا تیلگو ناگ ارجن، راگھو لارنس، نکیتا ٹھکرال ہندی ڈب: ڈان نمبر 1
2008ء اوکا مگاڈو (ایک آدمی) بھوانی تیلگو نندمورتی بال کرشنا، نیشا کوٹھاری، سمرن، اسوتوش رانا ماخوذ از: انڈین (کمل ہاسن)
2008ء سواگتم شائلو تیلگو جگپتی بابو، بھومیکا چاولہ، وینو مادھو، سنیل، علی
2008ء بالدور بھانومتی تیلگو روی تیجا، کرشنا، پردیپ راوت، برہمانندم ہندی ڈب: دھمکی
2008ء سوریم شویتا تیلگو گوپی چند، پونم کور، ہندی ڈب: میری شپت
2008ء چنتاکایالا روی سُنیتا تیلگو وینکاٹیش، ممتا موہنداس، این ٹی آر جونئیر ہندی ڈب: ہائی ٹیک کھلاڑی
2008ء کنگ ۔ تیلگو ناگ ارجن، ترشا کرشنن، ممتا موہنداس ہندی ڈب: کنگ نمبر 1 مہمان کردار۔ آئیٹم نمبر
2009ء اروندھتی اروندھتی/ججما تیلگو سونو سود، ارجن باویجہ، شیاجی شنڈے ہندی ڈب: اروندھتی فاتح فلم فئیر ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تیلگو

نندی اسپیشل جیوری ایوارڈ

سنے ما ایوارڈ بہترین اداکارہ جیوری

سنتوشم فلم ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ

2009ء بِلا مایا تیلگو پربھاس، کرشنم راجو، ہنسیکا موٹوانی، ماخوذ از: ڈان (امیتابھ بچن)
2009ء ویٹٹائی کرن سُشیلا تمل وجے، شیاجی شنڈے، سرہری، سلیم غوث ہندی ڈب: ڈینجرس کھلاڑی 3 فاتحوجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن
2010ء کیڈی ۔ تیلگو ناگ ارجن، ممتا موہنداس، شیاجی شنڈے، انکور وکال ہندی ڈب: گیمبلر نمبر 1 مہمان کردار۔ آئیٹم نمبر
2010ء سنگھم کاویا مہالنگم تمل سوریا، پرکاش راج، نصر، ادیتیہ مینن ہندی ڈب: دا فائیٹر مین سنگھم

ہندی ری میک : سنگھم (اجے دیوگن، کاجل اگروال)

نامزدنامزد: وجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن
2010ء ویدم سروجا تیلگو اللو ارجن، منوج مانچو، دکشا سیٹھ، منوج باجپائی ہندی ڈب: انتم فیصلہ فاتح فلم فئیر ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تیلگو

سنے ما ایوارڈ بہترین اداکارہ جیوری

سنتوشم فلم ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ

2010ء پنچ اکشری پنچ اکشری/ ہنی تیلگو سمراٹ، چندرموہن، نصر، روی پرکاش، پردیپ راوت ہندی ڈب: ویشنوی
2010ء کالیجا سبہ لکشمی تیلگو مہیش بابو، پرکاش راج، سنیل، برہمانندم ہندی ڈب: جگر کلیجا
2010ء ٹھکیٹا ٹھکیٹا ۔ تیلگو ہرش وردھن رانے، ہری پریا، ناگ ارجن، بھومیکا چاولہ مہمان کردار۔ آئیٹم نمبر
2010ء ناگ واللی چندرمکھی تیلگو وینکاٹیش، ریچا گنگوپادھیائے، شردھاداس، رجنی کانت ہندی ڈب: میرا بدلہ ریوینج نامزدنامزد: فلم فئیر ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تیلگو
2010ء رگڑا شِریشا تیلگو ناگ ارجن، پریامنی، پردیپ راوت، برہمانندم ہندی ڈب: رگڑا
2011ء وانم سروجا تمل سلیم برسن، بھرت، پرکاش راج، سنتھنم ہندی ڈب: زندگی ایک سنگھرش نامزدنامزد: ایڈیسن ایوارڈ، بہترین اداکارہ

نامزد: انٹرنیشنل تمل فلم ایوارڈ، بہترین اداکارہ

2011ء دیوا تھیرومگل انورادھا رگھوناتھن تمل وکرم، بے بی سارا، امالا پال، نصر، سنتھنم ماخوذ از: میں ایسا ہی ہوں (اجے دیوگن، سشمیتا سین) فاتح وجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن
نامزدنامزد: فلم فئیر ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تمل

نامزد: وجے ایوارڈ، بہترین اداکارہ

نامزد: سییما ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تمل

2012ء سگونی انوشکا تمل کارتھی، پرانیتا سبھاش، سنتھنم، پرکاش راج ہندی ڈب: لیڈر مہمان کردار۔ آئیٹم نمبر
2012ء تھانڈوم میناکشی تمل وکرم، جگپتی بابو، ایمی جیکسن، نصر، ہندی ڈب: دیش پریم : دا رئیل ہیرو نامزدنامزد: ایڈیسن ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2012ء دھماروکم مہیشوری تیلگو ناگ ارجن، پرکاش راج، برہمانندم ہندی ڈب: شیوا دا سپر ہیرو 2 نامزدنامزد: فلم فئیر ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تیلگو
2013ء الیکس پانڈین دیویا تمل کارتھی، سنتھنم، ملندسمن، سومن ہندی ڈب: الیکس پانڈین
2013ء مرچی وینیلا تیلگو پربھاس، ریچا گنگوپادھیائے، ستیہ راج، برہمانندم ہندی ڈب: خطرناک کھلاڑی
2013ء سنگھم 2 کاویا مہالنگم تمل سوریا، ہنسییکا موٹوانی، وویک، سنتھنم ہندی ڈب: میں ہوں سوریا سنگھم2 نامزدنامزد: فلم فئیر ایوارڈ۔ بہترین اداکارہ تیلگو
2013ء اراندم النگم رمیہ/وارنا تمل آریہ، وینکاٹیش ہری ناتھ، نامزدنامزد: وجے ایوارڈ، پسندیدہ ہیروئن
2014ء لِنگا لکشمی تمل رجنی کانت، سوناکشی سنہا، سنتھنم، جگپتی بابو ہندی ڈب: لنگا نامزدنامزد: وجے ایوارڈ، بہترین اداکارہ
2015ء یننائی اریندھل تھینموزی تمل اجیت کمار، ارن وجے، ترشا کرشنن
2015ء باہوبلی : آغاز دیوسینا تیلگو / تمل پربھاس، تمنا بھاٹیہ، رانا دگگوبتی ہندی ڈب: باہوبلی : آغاز
2015ء ردرما دیوی ردرما دیوی تیلگو رانا دگگوبتی، اللو ارجن، پرکاش راج، ہندی ڈب: ردرما دیوی
2015ء انجی اڈوپازاگی سویٹی تمل آریہ، سونل چوہان، پرکاش راج، برہمانندم،

ہنسیکا موٹوانی، تمنا بھاٹیہ، کاجل اگروال، ناگ ارجن،

ریلیز
2015ء سائز زیرو تیلگو
2017ء باہوبلی 2: اختتام تیلگو / تمل پربھاس، تمنا بھاٹیہ، رانا دگگوبتی، شریا سرن ریلیز
2017ء سنگھم 3 تمل سوریا،   ریلیز
2018ء بھاگمتی بھاگمتی تمل
تیلگو

مزید دیکھیے ترمیم

فہرست جنوبی بھارتی فلم اداکارائیں

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Babesdirectory
  2. http://www.in.com/videos/watchvideo-anushka-shetty-indias-beautiful-and-lovely-actress-7502407.html
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Anushka Shetty" 
  4. "Baahubali 2: Did you know Prabhas, Rana Daggubati, Anushka are highest paid star cast in India?"۔ India Today۔ Ist۔ 23 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2019 
  5. ^ ا ب https://www.republicworld.com/entertainment-news/regional-indian-cinema/as-anushka-shetty-rings-in-39th-birthday-here-are-14-lesser-known-facts-about-her.html
  6. https://www.indiatvnews.com/entertainment/regional-cinema/5-reasons-why-anushka-shetty-is-one-of-the-most-talented-actresses-of-the-south-film-industry-653094
  7. "Happy Birthday Anushka Shetty: 6 Best Performances of the Baahubali actress who is a darling among the masses - Times of India ►"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 10 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2019 
  8. "Archived copy"۔ 08 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2020 
  9. "Rajinikanth, Ram Charan laud Anushka Shetty's performance in Bhaagamathie"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 3 February 2018۔ 31 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2019 
  10. Vinobha KT (24 December 2011)۔ "Household Kola draws Tulu belle to Bellipady"۔ The Times of India۔ 20 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2012 
  11. Vinobha KT (24 December 2011)۔ "Household Kola draws Tulu belle to Bellipady"۔ The Times of India۔ 20 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2012 
  12. "Meet super-talented Anushka Shetty!"۔ rediff.com۔ 03 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2017 
  13. "'अनुष्का शेट्टी' ऐसी भी लगती है | DBN"۔ 12 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2015 
  14. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2015 
  15. अनुष्का शेट्टी चाहे "गब्बर सिंह-2" में रोल - www.khaskhabar.com
  16. तेलुगू-तमिल एक्‍ट्रेस अनुष्‍का शेट्टी को Happy Birthday - Entertainment AajTak
  17. अनुष्का शेट्टी चाहे "गब्बर सिंह-2" में रोल - www.khaskhabar.com
  18. तेलुगू-तमिल एक्‍ट्रेस अनुष्‍का शेट्टी को Happy Birthday - Entertainment AajTak