انوشے عباسی

پاکستانی اداکارہ

انوشے عباسی (ولادت: 24 نومبر 1983ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ، ماڈل اور سابقہ وی جے ہیں۔ انھوں نے پی ٹی وی سے بطور بچہ فنکار اپنے پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز کیا اور ایم ٹی وی پاکستان، آگ ٹی وی اور جیو ٹی وی میں وی جے کی حیثیت سے کام کیا۔ انوشے عباسی نے اپنے اداکاری کی زندگی میں بہت سارے ڈراموں میں کام کیا ہے، جن میں میرا سائیں 2 (2012ء)، میری سہیلی میری ہمجولی (2012ء)، ٹوٹے ہوئے پر (2013ء)، ننھی (2013ء)، پیارے افضل، (2013ء)، ملکہ عالیہ (2014ء)، بھنور (2014ء) اور ملکہ عالیہ‎ سیزن 2 (2015ء),رقص بسمل (2021) شامل ہیں۔[1][2]

انوشے عباسی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1983ء (عمر 40–41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
شریک حیات عنان عارف (2014ء– تاحال)
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ, وی جے
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

انوشے عباسی نے 27 ستمبر 2014ء کو اداکار عینان عارف، جو کرکٹ کھلاڑی تسلیم عارف اور اداکارہ روبینہ عارف کے بیٹے ہیں، سے شادی کی۔[3]

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

انوشے عباسی نے اپنے پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز بطور بچہ فنکار کیا اور پی ٹی وی کے مختلف ٹیلی ویژن سیریلز میں نظر آئیں۔[4]

ٹیلی ویژن ترمیم

سال ڈراما کردار نوٹ
2012ء میرا سائیں 2 نرگس
2012ء میرے آنگنے میں
2012ء میری سہیلی میری ہمجولی وفا
2012ء بہکاوا
2012ء–2013ء خوشبو کا گھر فضا
2013ء ٹوٹے ہوئے پر نمرہ
2013ء کالا جادو
2013ء ننھی
2013ء کتنی گرہیں باقی ہیں
2013ء روشنی اندھیرا روشنی
2013ء یہ میرا دیواناپن ہے
2013ء–2014ء پیارے افضل ارفعہ سبحان اللہ
2014ء ہم ٹھہرے گنہگار عائشہ کی بہن
2014ء ملکہ عالیہ چندا
2016ء میکے کی یاد نہ آئے
2016ء بھنور
2016ء ملکہ عالیہ (سیزن 2) چندا
2017ء محبت مشکل ہے اقصیٰ
2018ء میڈوینس حصّہ لیا
2019ء میرے پاس تم ہو افرا؛ مونٹی کی بیوی
2019ء غلطی میرا
2020ء پریم گلی فرحین عرف فری

حوالہ جات ترمیم

  1. Asfia Afzal۔ "Last episode of 'Pyare Afzal' in cinema tonight"۔ Brecorder.com۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015 
  2. "Nominees announced for 2014 Lux Style Awards"۔ Dailytimes.com.pk۔ 19 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015 
  3. "Anoushay Abbasi, Ainan Arif Abbasi tie the knot - Pakistan"۔ Dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015 
  4. "'I am proud of myself'"۔ Eastern Eye (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2020 

بیرونی روابط ترمیم