انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن

انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (انگریزی: International Weightlifting Federation) یا "آئی ڈبلیو ایف" اولمپک ویٹ لفٹنگ کی بین الاقوامی تنظیم ہے جس کا صدر دفتر بڈاپسٹ میں ہے۔ آئی ڈبلیو ایف 1905 کو قائم کی گئی[1] اور اس کے ارکان کی تعداد 187 ہے۔ اس تنظیم کے صدر تاماس اجان ہیں جن کا تعلق ہنگری سے ہے۔

انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن

مخفف آئی ڈبلیو ایف
صدر دفتر بڈاپسٹ، ہنگری
تاریخ تاسیس 1905
قسم بین الاقوامی سپورٹ فیڈریشن کی فہرست
خدماتی خطہ بین الاقوامی
رکن گلوبل ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل اسپورٹس فیڈریشن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر تماس اجان
وابستگیاں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی
باضابطہ ویب سائٹ www.iwf.net

اس تنظیم سے الحاق شدہ تنظیموں کی فہرست درج ذیل ہے۔ :[2]

مقابلے ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "تنظیم کی معلومات"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2015 
  2. "کانٹی نینٹل فیڈریشنز"۔ انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن۔ 19 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2008 

بیرونی روابط ترمیم