انٹیلیز اکبر (Greater Antilles) کیریبین میں جزائر کا ایک گروہ ہے۔ جو کیوبا, جزائر کیمین, ہسپانیولا (جمہوریہ ڈومینیکن اور ہیٹی), پورٹو ریکو اور جمیکا کے جزائر پر مشتمل ہے۔ انٹیلیز اکبر پورے ویسٹ انڈیز کی سر زمین کا 94 فیصد سے زائد پر مشتمل ہے اور تقریباْ 90 فیصد آبادی بھی یہیں موجود ہے۔ [1] دوسرا جزائر کا گروہ انٹیلیز اصغر ہے۔ انٹیلیز اصغر انٹیلیز اکبر کے ساتھ مل کر انٹیلیز تشکیل دیتے ہیں۔

کیریبین کا خطہ
کیریبین میں مقام.
کیریبین میں مقام.
خطہ کیریبین
جزیرہ ریاستیں
رقبہ
 • کل207,435 کلومیٹر2 (80,069 میل مربع)
آبادی (2009)
 • کل35,066,790
 • کثافت169.05/کلومیٹر2 (437.8/میل مربع)
نام آبادیعظیم انٹیلین
منطقۂ وقتبحر اوقیانوس معیاری وقت (UTC−5)
 • گرما (گرمائی وقت)ADT (UTC−4)
انٹیلیز اکبر

ممالک ترمیم

ملک مع پرچم رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(1 جولائی 2005 تخمینہ)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
دارالحکومت
  کیوبا 110,860 11,346,670 102.4 ہوانا
  جزائر کیمین 264 54,878 207.9 جارج ٹاؤن
  جمہوریہ ڈومینیکن 48,730 8,950,034 183.7 سانتو دومنگو
  ہیٹی 27,750 8,121,622 292.7 پورٹ او پرنس
  جمیکا 10,991 2,731,832 248.6 کنگسٹن
  پورٹو ریکو (ریاستہائے متحدہ امریکا) 9,104 3,916,632 430.2 سان جوآن
کل 207,435 35,066,790 169.05

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم