انکل عرفی (ڈراما)

پاکستانی ٹی وی ڈراما سیریل

انکل عرفی (انگریزی: Uncle Urfi) ‏ 1974ء میں پاکستان ٹیلی وژن سے پیش کیا جانے والا اردو زبان میں ڈراما سیریل تھا۔[1]

انکل عرفی
نوعیتڈراما
تحریرحسینہ معین
ہدایاتمحسن علی
پیش کردہپاکستان ٹیلی وژن
نمایاں اداکارشکیل یوسف
شہلا احمد
عذرا شیروانی
قربان جیلانی
جمشید انصاری
نشرپاکستان کا پرچمپاکستان
زباناردو
اقساط30
تیاری
دورانیہ30 منٹ
نشریات
چینلپاکستان ٹیلی وژن
نشر اوّل12 اکتوبر 1974ء

انکل عرفی 12 اکتوبر 1974ء کو پاکستان ٹیلی وژن سے پیش ہوا۔ اسے محسن علی نے پروڈیوس کیا جبکہ مصنفہ حسینہ معین تھیں۔ اس ڈراما کی قسط کا دورانیہ 30 منٹ تھا جبکہ یہ ڈراما 26 اقساط پر مشتمل تھا۔[1]

کردار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ص 399، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء