اورینٹل کالج لاہور

جامعہ پنجاب سے ملحق علوم شرقیہ کا ایک کالج

اورینٹل کالج لاہور یا کلیۃ الشرقیہ (اوریئنٹل کالججامعہ پنجاب اولڈ کیمپس لاہور، پاکستان میں علوم الشرقیہ (Oriental Learning) کا تعلیمی ادارہ ہے۔ اس میں مختلف زبانوں میں ماسٹر درجے تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ جبکہ کچھ زبانوں میں پی ایچ ڈی تک کا انتظام ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر معین نظامی، اورینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی، لاہور کے پرنسپل ہیں۔ اس کے شعبہ جات میں سے مندرجہ ذیل قابل ذکر ہیں۔

٭ رومی چیئر

٭ شعبہ اقبالیات

٭ کشمیریات

٭ شعبہ فارسی

٭ شعبہ پنجابی

٭ شعبہ اردو

٭ ہندی وبھاگ، کلیۃ الشرقیہ