اوشین ہائٹس (انگریزی: Ocean Heights) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 82 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 310 میٹر (1,017 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2010 میں مکمل ہوئی۔

اوشین ہائٹس
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 82

مزید دیکھیے ترمیم