اولگا ناویا توکارچوک ((پولش: Olga Nawoja Tokarczuk)‏)[14] (پیدائش 29 جنوری 1962ء) ایک پولستانی مصنفہ، سرگرم کارکن[15] اور دانشور[16] ہیں جو تنقیدی طریقے سے مشہور ہوئیں اور تجارتی نقطۂ نظر سے اپنے زمانے کی کامیاب مصنفین میں سے ہیں۔[17][18] 2018ء میں ان کے ناول Bieguni کے لیے انھیں مین بُکر بین الاقوامی انعام دیا گیا، وہ ایسی پہلی پولینڈی ادیبہ تھیں۔[16] سال 2019ء میں انھیں نوبل انعام برائے ادب 2018ء ملا۔[19][20][21] انھیں جدید پولستانی ادبی عہد کا مشہور حوالہ تصور کیا جاتا ہے۔ ان کی کتابوں کو بہت زیادہ پزیرائی حاصل ہو چکی ہے۔ ان کی شاعری، ناولوں اور مضامین کی کئی کتب شائع ہوئی ہیں۔

اولگا توکارچوک
(پولش میں: Olga Nawoja Tokarczuk ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 جنوری 1962ء (62 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش وراتسواف   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پولینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ خاکستری   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ ناول نگار ،  مصنفہ [8]،  ماہر نفسیات [8]،  شاعرہ ،  غنائیہ نگار ،  ناشر ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پولش زبان [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات ولیم بلیک   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب   (2018)[10]
مین بکر انٹرنیشنل پرائز (برائے:Flights ) (2018)[11]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
مین بکر انٹرنیشنل پرائز (2022)[12]
مین بکر انٹرنیشنل پرائز (2019)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/122302885  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?169250 — بنام: Olga Tokarczuk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. بنام: Olga Tokarczuk — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/04657f92ce224a6e89184efd62105c1e — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/tokarczuk-olga — بنام: Olga Tokarczuk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Olga Tokarczuková — abART person ID: https://cs.isabart.org/person/87091
  6. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/336052 — بنام: OlgaTokarczuk
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029336 — بنام: Olga Tokarczuk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. https://cs.isabart.org/person/87091 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  9. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/43676771
  10. http://masterdataapi.nobelprize.org/2.0/laureate/979 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2019
  11. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/flights — اخذ شدہ بتاریخ: 2 نومبر 2022
  12. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/the-books-of-jacob
  13. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/drive-your-plow-over-the-bones-of-the-dead — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2022
  14. "Stowarzyszenie Kulturalne Góry Babel"۔ Krajowy Rejestr Sądowy۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019 – Rejestr.io سے 
  15. "Nobelove ceny za literatúru sú známe: Laureátom za rok 2018 je Olga Tokarczuková, za rok 2019 Peter Handke" [Nobel prizes in literature are known: Olga Tokarczuk for 2018, Peter Handke for 2019]۔ style.hnonline.sk (بزبان سلوواک)۔ 10 October 2019 
  16. ^ ا ب "Olga Tokarczuk's 'extraordinary' Flights wins Man Booker International prize"۔ دی گارڈین۔ 22 May 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2018 
  17. "Bestsellery 2009" [List of Polish bestsellers 2009]۔ Rzeczpospolita (بزبان پولش)۔ 20 February 2010۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2011 
  18. Roman Pawłowski (2008-10-05)۔ "Nike 2008 dla Olgi Tokarczuk — "Bieguni" książką roku" [Nike Award 2008 for Olga Tokarczuk — "Flights" is the book of the year]۔ Gazeta Wyborcza (بزبان پولش)۔ 06 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2011 
  19. Alex Marshall، Alexandra Alter (10 October 2019)۔ "Olga Tokarczuk and Peter Handke Awarded Nobel Prizes in Literature"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019 
  20. "Olga Tokarczuk and Peter Handke win Nobel prizes in literature"۔ The Guardian۔ 10 October 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019 
  21. "Nobelove ceny za literatúru získali Olga Tokarczuková a Peter Handke"۔ Pravda (بزبان سلوواک)۔ 10 October 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019