اولیور ہارٹ (ماہر معاشیات)

اولیور ہارٹ (پیدائش: 1948)برطانوی نژاد امریکی ماہر معاشیات ہیں جنھیں سال 2016 میں فِن لینڈ کے بینگٹ ہومسٹروم کے ساتھ معاہدوں سے متعلق ان کے نظریے پر معاشیات کے شعبے میں نوبل کا حقدار قرار دیا گیا۔ نوبل انعام کا فیصلے کرنے والے ججوں کے مطابق ان کا کام نے بینکاری اور کمپنیوں کے دیوالیہ قرار دیے جانے سے متعلق قانون سازی اور سیاسی قوانین کے لیے انٹیکچوئل بنیاد فراہم کی ۔

اولیور ہارٹ (ماہر معاشیات)
(انگریزی میں: Oliver Hart ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Oliver Simon D'Arcy Hart ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 9 اکتوبر 1948ء (76 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کیمبرج، میساچوسٹس، امریکا
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،  قومی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس ہارورڈ یونیورسٹی
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
لندن اسکول آف اکنامکس
مقالات ()
مادر علمی جامعہ پرنسٹن
یونیورسٹی آف وارک
کنگز  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات،  استاد جامعہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ہارورڈ یونیورسٹی،  لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس،  میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات  (2016)[6]
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ[7]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6nh8gjw — بنام: Oliver Hart (economist) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Oliver-Hart — بنام: Oliver Hart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030852 — بنام: Oliver Hart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. https://www.lse.ac.uk/about-lse/lse-people/Oliver-Hart — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2022
  5. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020
  6. Press release: The Prize in Economic Sciences 2016 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  7. Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/oliver-hart/