اچہری شیہر (باکو میٹرو)

باکو میٹرو کا اسٹیشن

اچہری شیہر ((آذربائیجانی: İçәri Şәhәr)‏، اندرون شہر) باکو میٹرو ریڈ لائن (لائن 1) کا ایک اسٹیشن ہے۔ یہ 6 نومبر 1967ء کو کھلا گیا جو باکو کے پہلے 5 اسٹیشنوں میں سے ایک تھا۔ 25 نومبر 1967ء کو اس پر باقاعدہ نقل و حمل شروع ہوئی۔[1]

اچہری شیہر
İçәri Şәhәr
باکو میٹرو اسٹیشن
محل وقوعIstiglaliyyat str. 2
باکو، آذربائیجان
مالکباکو میٹرو
پلیٹ فارم2 (1 زیر استعمال)
تاریخ
عام رسائی6 نومبر 1967ء (1967ء-11-06)
سابقہ نامباکی سوویٹی
خدمات
پچھلا اسٹیشن باکو میٹرو اگلا اسٹیشن
ٹرمینس ریڈ لائن ساحل

2007ء تک اس کا نام باکی سوویٹی تھا۔[2][3][4]اپریل 2007ء میں آذربائیجان جمہوریہ کے وزرا کی کابینہ کی قرارداد کے مطابق اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے "اچہری شیہر" رکھا گیا۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Icherisheher – History"۔ "Baku Metropolitan" CJSC۔ 14 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017 
  2. "Baku Metro"۔ UrbanRail۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017 
  3. "Станция "Ичери Шехер""۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017 
  4. "Baku Metro prepares to restore 'Icheri Sheher' station"۔ trend۔ 01 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2017 

متناسقات: 40°23′43″N 49°52′56″E / 40.39528°N 49.88222°E / 40.39528; 49.88222