اگست 2008 میں بننے والی ویب گاہ ایئر بی این بی پر لوگ اپنے گھر کرایے۔[1] I اور کرایے کے گھر یا کمرے تلاش کرتے ہیں۔ اس ویب گاہ پر 191 ممالک کے 34 ہزار[2][3][4] سے زائد شہروں کے 20 لاکھ سے زائداندراجات ہیں۔ یہ ویب گاہ اب تک 6کروڑ سے زائد مہمانوں کو ڈیل کر چکی ہے۔ یہ ویب گاہ سان فرانسسکو سے آپریٹ ہوتی ہے[5]

ایئر بی این بی
سائٹ کی قسم
Private
دستیاب26 languages
قیام2008؛ 16 برس قبل (2008)
صدر دفاتر،
کلیدی لوگBrian Chesky, CEO
Joe Gebbia, CPO
Nathan Blecharczyk, CTO
Laurence Tosi, CFO
صنعتTravel
ویب سائٹhttps://www.airbnb.ru/c/d8cbd56?currency=USD
Native client(s) onآئی او ایس, watchOS, tvOS, اینڈروئیڈ

حوالہ جات ترمیم

  1. Morgan Brennan (16 Sep 2011)۔ "The Most Amazing And Absurd Places For Rent"۔ Forbes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2012 
  2. "About Us - Airbnb"۔ Airbnb۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2015 
  3. Sarah Perez (18 Sep 2014)۔ "Airbnb CFO Andrew Swain Has Left The Company"۔ Techcrunch۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2014 
  4. Ken Yeung (17 Sep 2013)۔ "With 8.5m guests, Airbnb seeks to build a more uniform customer experience via its Hospitality Lab"۔ The Next Web۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2013 
  5. Vanessa Grout (13 Nov 2013)۔ "How To Use Airbnb To Profit From Your Second Home"۔ Forbes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2014 

بیرونی روابط ترمیم

سانچہ:YC companies سانچہ:Uberisation