ایروسول اسپرے کے حوالے سے سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ اس سے زمین کے اوزون کی تہ کوخطرہ لاحق ہے 1978ء میں سوئیڈن ایروسول اسپرے پرپابندی عائدکرنے والا دنیاکاپہلاملک بنا ۔