ایزابیل لیئٹ

برازیل کی اداکارہ اور ماڈل

ایزابیل لیئٹ (پیدائش 2 ستمبر 1990) [2] برازیل کی ایک اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ [3] وہ زیادہ تر ہندوستانی فلم انڈسٹری میں کام کرتی ہیں۔

ایزابیل لیئٹ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 ستمبر 1990ء (34 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جواو پیسوا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برازیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پرتگالی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر ترمیم

بالی ود کی ایک غیر معروف فلم تلاش: جواب اسی میں ہے، میں کام کرنے کے بعد انھوں نے بالی وڈ میں ایک ٹین ڈراما 'سکسٹین' (2013). میں مرکزی کردار ادا کیا۔ان کی دوسری فلم ایک رومانوی کہانی 'پرانی جینز (2014) 'تھی۔ [4] بطور ماڈل ، اس نے لیکمے بیوٹی پروڈکٹ ، پراکٹر اینڈ گیمبل ، بگ بازار اور پاکستانی برانڈ نشاط لینن کے اشتہارات میں ماڈلنگ کی ہے۔ [5] لیئٹ کو فلم سکسٹین کے لیے لائف اوکے اسکرین ایوارڈز 2014 کی طرف سے بہترین اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ انھوں نے ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی ویرات کوہلی کے ساتھ بھی دوستی رکھی۔ [6] وہ گور رندھاوا کے ساتھ ایک میوزک ویڈیو' لاہور ' میں بھی دکھائی دیں جو یوٹیوب پر 785 ملین سے بھی زیادہ مرتبہ دیکھے جانے کے ریکارڈ تک جا پہنچی تھی۔

فلمو گرافی ترمیم

سال فلم کردار زبان نوٹ
2012 تلاش: جواب اسی میں ہے طوائف ہندی
2013 سولہ انو ہندی
2014 پرانی جینز نیانترا ساپرو ہندی
2018 نریندر تیلگو
2019 مسٹر مجنوں مادھوی تیلگو
2020 عالمی مشہور عاشق آئیزا تیلگو

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2019
  2. "Izabelle Leite"۔ Twitter 
  3. "Archived copy"۔ 13 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2013 
  4. Bollywood Hungama۔ "Purani Jeans" 
  5. "Izabelle Leite ~ Nishat Linen 2013 Ad/Commercial"۔ MANJANPK۔ 01 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2013 
  6. "Izabelle Leite reveals her past relationship with Virat Kohli" 

بیرونی روابط ترمیم