ایشیائی سرمائی کھیل یا ایشیائی سرما کھیل (انگریزی: Asian Winter Games)، ایشیائی ممالک کے درمیان ہونے والے بین الاقومی کھیلوں کے مقابلے ہیں۔ یہ مقابلے ہر چار سال بعد ایشیائی اولمپک کونسل منعقد کراتی ہے۔

ایشیائی سرمائی کھیل
Asian Winter Games
مخففAWG
اول منعقدہایشیائی سرمائی کھیل 1886 ساپورو میں، جاپان
سلسلہ وقوعہر چار سال بعد
آخر منعقدہایشیائی سرمائی کھیل 2011، آستانہ اور الماتی میں، قازقستان
مقصدمختلف کھیلوں پر مشتمل مقابلے، ایشیائی ممالک کے درمیان

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم