ایشیائی کھیلوں میں ہاکی

ہاکی پہلی بار ایشیائی کھیلوں میں ٹوکیو، جاپان میں ہونے والے منعقد ایشیائی کھیل 1958 میں شامل کی گئی، خواتین ہاکی کو ایشیائی کھیل 1982 نئی دہلی، بھارت کے بعد شامل کیا گیا۔ اب تک 15 بار ایشیائی کھیلوں میں ہاکی شامل رہی ہے، جن میں سے 8 بار پاکستان فاتح رہا۔

خلاصہ ترمیم

مرد ترمیم

سال میزبان فائنل تیسرے درجہ کا مقابلہ
فاتح اسکور ہارنے والی تیسرے پر اسکور چوتھے پر
1958
تفصیلات
توکیو, جاپان  
پاکستان
No playoffs  
بھارت
 
جنوبی کوریا
No playoffs  
ملایا
1962
تفصیلات
جکارتہ, انڈونیشیا  
پاکستان
2–0  
بھارت
 
ملایا
2–0  
جاپان
1966
تفصیلات
بینکاک, تھائی لینڈ  
بھارت
1–0 aet  
پاکستان
 
جاپان
1–0  
ملائیشیا
1970
تفصیلات
بینکاک, تھائی لینڈ  
پاکستان
1–0 aet  
بھارت
 
جاپان
1–0  
ملائیشیا
1974
تفصیلات
تہران, ایران  
پاکستان
2–0  
بھارت
 
ملائیشیا
3–1  
جاپان
1978
تفصیلات
بینکاک, تھائی لینڈ  
پاکستان
1–0  
بھارت
 
ملائیشیا
2–1  
جاپان
1982
تفصیلات
نئی دہلی, بھارت  
پاکستان
7–1  
بھارت
 
ملائیشیا
3–0  
جاپان
1986
تفصیلات
سیول, جنوبی کوریا  
جنوبی کوریا
2–1  
پاکستان
 
بھارت
4–1  
ملائیشیا
1990
تفصیلات
بیجنگ, چین  
پاکستان
No playoffs  
بھارت
 
ملائیشیا
No playoffs  
جنوبی کوریا
1994
تفصیلات
ہیروشیما, جاپان  
جنوبی کوریا
3–2  
بھارت
 
پاکستان
6–0  
جاپان
1998
تفصیلات
بینکاک, تھائی لینڈ  
بھارت
1–1 aet
(4–2) pen
 
جنوبی کوریا
 
پاکستان
3–0  
جاپان
2002
تفصیلات
بوسان, جنوبی کوریا  
جنوبی کوریا
4–3  
بھارت
 
ملائیشیا
1–1 aet
(4–2) pen
 
پاکستان
2006
تفصیلات
دوحہ, قطر  
جنوبی کوریا
3–1  
چین
 
پاکستان
4–2  
جاپان
2010
تفصیلات
گوانگژو, چین  
پاکستان
2–0  
ملائیشیا
 
بھارت
1–0  
جنوبی کوریا
2014
تفصیلات
انچیون, جنوبی کوریا  
بھارت
1–1
(4–2) pen
 
پاکستان
 
جنوبی کوریا
3–2  
ملائیشیا
2018
تفصیلات
جکارتہ, انڈونیشیا

خواتین ترمیم

سال میزبان فائنل تیسرے درجہ کا مقابلہ
فاتح اسکور ہارنے والی تیسرے پر اسکور چوتھے پر
1982
تفصیلات
نئی دہلی, بھارت  
بھارت
No playoffs  
جنوبی کوریا
 
ملائیشیا
No playoffs  
جاپان
1986
تفصیلات
سیول, جنوبی کوریا  
جنوبی کوریا
No playoffs  
جاپان
 
بھارت
No playoffs  
ملائیشیا
1990
تفصیلات
بیجنگ, چین  
جنوبی کوریا
No playoffs  
چین
 
جاپان
No playoffs  
بھارت
1994
تفصیلات
ہیروشیما, جاپان  
جنوبی کوریا
No playoffs  
جاپان
 
چین
No playoffs  
بھارت
1998
تفصیلات
بینکاک, تھائی لینڈ  
جنوبی کوریا
2–1  
بھارت
 
چین
2–0  
جاپان
2002
تفصیلات
بوسان, جنوبی کوریا  
چین
2–1  
جنوبی کوریا
 
جاپان
2–0  
بھارت
2006
تفصیلات
دوحہ, قطر  
چین
1–0  
جاپان
 
بھارت
1–0  
جنوبی کوریا
2010
تفصیلات
گوانگژو, چین  
چین
0–0 aet
(5–4) pen
 
جنوبی کوریا
 
جاپان
1–0 aet  
بھارت
2014
تفصیلات
انچیون, جنوبی کوریا  
جنوبی کوریا
1–0  
چین
 
بھارت
2–1  
جاپان

تمغا جات ترمیم

مرد ترمیم

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1   پاکستان (PAK) || 8 || 3 || 3 || 14
2   جنوبی کوریا (KOR) || 4 || 1 || 2 || 7
3   بھارت (IND) || 3 || 9 || 2 || 14
4   ملائیشیا (MAS) || 0 || 1 || 6 || 7
5   چین (CHN) || 0 || 1 || 0 || 1
6   جاپان (JPN) || 0 || 0 || 2 || 2
کل 15 15 15 45

خواتین ترمیم

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1   جنوبی کوریا (KOR) || 5 || 3 || 0 || 8
2   چین (CHN) || 3 || 2 || 2 || 7
3   بھارت (IND) || 1 || 1 || 3 || 5
4   جاپان (JPN) || 0 || 3 || 3 || 6
5   ملائیشیا (MAS) || 0 || 0 || 1 || 1
کل 9 9 9 27

مشترکہ ترمیم

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1   جنوبی کوریا (KOR) || 9 || 4 || 2 || 15
2   پاکستان (PAK) || 8 || 3 || 3 || 14
3   بھارت (IND) || 4 || 10|| 5 || 19
4   چین (CHN) || 3 || 3 || 2 || 8
5   جاپان (JPN) || 0 || 3 || 5 || 8
6   ملائیشیا (MAS) || 0 || 1 || 7 || 8
کل 24 24 24 72

شریک ممالک ترمیم

مرد ترمیم

ٹیم  
1958
 
1962
 
1966
 
1970
 
1974
 
1978
 
1982
 
1986
 
1990
 
1994
 
1998
 
2002
 
2006
 
2010
 
2014
سال
  بنگلادیش چھٹی نویں ساتویں ساتویں نویں ساتویں ساتویں آٹھویں آٹھویں 9
  چین چھٹی پانچویں آٹھویں چھٹی پانچویں دوسری پانچویں پانچویں 8
  چینی تائی پے آٹھویں 1
  ہانگ کانگ چھٹی ساتویں ساتویں پانچویں آٹھویں چھٹی ساتویں آٹھویں آٹھویں نویں نویں 11
  بھارت دوسری دوسری پہلی دوسری دوسری دوسری دوسری تیسری دوسری دوسری پہلی دوسری پانچویں تیسری پہلی 15
  انڈونیشیا نویں 1
  ایران چھٹی 1
  جاپان پانچویں چوتھی تیسری تیسری چوتھی چوتھی چوتھی پانچویں چھٹی چوتھی چوتھی چھٹی چوتھی چھٹی چھٹی 15
  قازقستان چھٹی 1
  ملائیشیا چوتھی تیسری چوتھی چوتھی تیسری تیسری تیسری چوتھی تیسری پانچویں پانچویں تیسری چھٹی دوسری چوتھی 15
  سلطنت عمان ساتویں آٹھویں نویں دسویں ساتویں ساتویں 6
  پاکستان پہلی پہلی دوسری پہلی پہلی پہلی پہلی دوسری پہلی تیسری تیسری چوتھی تیسری پہلی دوسری 15
  سنگاپور پانچویں پانچویں ساتویں دسویں نویں 5
  جنوبی کوریا تیسری آٹھویں چھٹی پانچویں پہلی چوتھی پہلی دوسری پہلی پہلی چوتھی تیسری 12
  سری لنکا ساتویں پانچویں چھٹی پانچویں ساتویں دسویں 6
  تھائی لینڈ آٹھویں آٹھویں آٹھویں نویں دسویں 5
ٹیموں کی تعداد 5 9 8 8 6 8 9 9 7 9 10 8 10 10 10

خواتین ترمیم

ٹیم  
1982
 
1986
 
1990
 
1994
 
1998
 
2002
 
2006
 
2010
 
2014
سال
  چین دوسری تیسری تیسری پہلی پہلی پہلی دوسری 7
  چینی تائی پے چھٹی 1
  ہانگ کانگ چھٹی چھٹی ساتویں آٹھویں 4
  بھارت پہلی تیسری چوتھی چوتھی دوسری چوتھی تیسری چوتھی تیسری 9
  جاپان چوتھی دوسری تیسری دوسری چوتھی تیسری دوسری تیسری چوتھی 9
  قازقستان چھٹی ساتویں چھٹی 3
  ملائیشیا تیسری چوتھی پانچویں پانچویں پانچویں 5
  شمالی کوریا پانچویں 1
  سنگاپور پانچویں چھٹی چھٹی 3
  جنوبی کوریا دوسری پہلی پہلی پہلی پہلی دوسری چوتھی دوسری پہلی 9
  تھائی لینڈ پانچویں ساتویں چھٹی ساتویں 4
  ازبکستان پانچویں پانچویں 2
ٹیموں کی تعداد 6 6 6 6 7 4 7 7 8

حوالہ جات ترمیم

سانچہ:Sports at the Asian Games سانچہ:Asian Games Field Hockey