ایمانویل میکخواں

2017 سے فرانس کے صدر

امینیول میکخواں یا ایمونیئل میکخواں یا امانوئل میکرون (Emmanuel Jean-Michel Frédéric Macron) (فرانسیسی: [emanˈɥɛl ʒɑ̃ miˈʃɛl fʁedeˈʁik makˈʁɔ̃]؛ ولادت: 21 دسمبر 1977ء) ایک فرانسیسی سیاست دان ہیں جو 14 مئی 2017ء سے صدر فرانس کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس سے پہلے وہ سرکاری ملازم اور سرمایہ کار بینکار تھے۔ امینیول نے جامعہ نانتر پیرس سے فلسفہ کی تعلیم حاصل کی، عوامی امور میں ایم اے سائنسز پو سے اور قومی اسکول برائے انتظامیہ سے 2004ء میں تعلیم مکمل کی۔

ایمانویل میکخواں
(فرانسیسی میں: Emmanuel Macron)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر نشین (1 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 اپریل 2016  – 8 مئی 2017 
در لا ریپبلک ان مارچ! 
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
14 مئی 2017 
فرانسوا اولاند 
 
صدر فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
14 مئی 2017 
فرانسوا اولاند 
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Emmanuel Jean-Michel Frédéric Macron)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 دسمبر 1977ء (47 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امیان[9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش الیزے محل (2017–)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ نیلا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہب لامعرفت[10]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لا ریپبلک ان مارچ! (اپریل 2016–)
سوشلسٹ پارٹی (2006–2009)[11]
آزاد سیاست دان (2009–2016)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19[12]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل اسکول آف ایڈمنسٹریشن (2002–2004)
سائنسز پو
آنری چہارم اسکول
پیرس نانتیغ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ انویسٹمنٹ بینکر،  ریاست کار،  سرکاری،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[13][14]،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست[15]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم 100  (2018)[16]
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2017)
 سی بی ای (2014)[17]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1089164025 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2017 — اجازت نامہ: CC0
  2. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb17020443x — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2017 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/macron-emmanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/macron-emmanuel — بنام: Emmanuel Macron — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=macrone — بنام: Emmanuel Macron
  6. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=emmanuel;n=macron — بنام: Emmanuel Macron
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030108 — بنام: Emmanuel Macron — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Who's Who in France biography ID: https://www.whoswho.fr/bio/-_68216 — عنوان : Who's Who in France
  9. عنوان : Who's Who in France
  10. https://www.thelocal.fr/20180625/meeting-with-pope-puts-macrons-religious-views-in-spotlight
  11. عنوان : Emmanuel Macron n'est plus encarté au Parti socialiste — شائع شدہ از: 18 فروری 2015
  12. https://www.cnn.com/2020/12/17/europe/emmanuel-macron-covid-positive-france-intl/index.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 دسمبر 2020
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018995932 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/317006947
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018995932 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  16. https://www.france24.com/en/20181904-media-watch-macron-makes-time-100-france-revolts
  17. https://assets.publishing.service.gov.uk/government/uploads/system/uploads/attachment_data/file/509625/2014_Honorary_Awards_-_Final_-_a.pdf

بیرونی روابط ترمیم

سیاسی عہدے
ماقبل  صدر فرانس

2017–تاحال
برسرِ عہدہ
شاہی القاب
ماقبل  شریک شہزادہ اندورا

2017–تاحال
مع شراکت: ژوان انریک ویویس سیسیلیا
برسرِ عہدہ