ایما مورانو (1899ء - 2017ء) کے بارے میں خیال ہے کہ وہ انیسویں صدی میں پیدا ہونے والی آخری شخصیت تھیں۔ جو اکیسویں صدی میں زندہ تھیں۔ انھوں نے شمالی اطالیہ میں واقع اپنے گھر پر وفات پائی۔ ایما مورانو 29 نومبر 1899ء کو پیدا ہوئیں تھی۔ انھوں نے فاسشٹ دور میں اپنے شوہر کو چھوڑ دیا تھا۔ اس دور میں عورتوں کو بہت حقیر سمجھا جاتا تھا۔ ایما مورانو خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھتی تھیں۔ وہ ایک فیکٹری میں کام کرکے جیوٹ کے تھیلے بناتی تھیں اور اس کے بعد ایک ہوٹل میں کام کرتی تھیں۔ ۔[3]

ایما مورانو
(اطالوی میں: Emma Morano ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایما مورانو 1930ء میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Emma Martina Luigia Morano ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 29 نومبر 1899[1]
Civiasco، صوبہ ویرچیلی، مملکت اطالیہ
وفات 15 اپریل 2017(2017-04-15)
(aged 117 سال، 137 دن)
Verbania، صوبہ ویربانو-کوزیو-اوسولا، اطالیہ
شہریت اطالیہ (18 جون 1946–15 اپریل 2017)
مملکت اطالیہ (29 نومبر 1899–18 جون 1946)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات Giovanni Martinuzzi
(m. 1926–وفات تک 1978; علیحدگی1938)[2]
اولاد 1 بیٹا (1937–1937)
عملی زندگی
مادری زبان اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت
  • طویل عمری
    (13 مئی 2016 – 15 اپریل 2017)
  • اٹلی کی اب تک کی تصدیق شدہ سب سے عمررسیدہ خاتون
  • 1800ء کی دہائی میں پیدا ہونے والی آخری معلوم شخصیت

حوالہ جات ترمیم

  1. "Oldest Validated Living Supercentenarians"۔ Gerontology Research Group۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2016 
  2. "Auguri alla nonna d'Italia che ha visto 10 Papi" (بزبان اطالوی)۔ San Francesco۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2013 
  3. دنیا کی معمر ترین خاتون 117 سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔ اردو پوائنٹ