امریکہ کا ساتواں صدر۔ شمالی کیرولائنا میں پیدا ہوا۔ پہلے سالسبری اور ٹینیسی میں وکالت کی۔ 1787ء میں امریکی سینٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1802ء میں ٹینسی کی فوج میں میجر جنرل مقرر ہوا۔ اور رینو اور لینز کے دفاع پر مامور کیا گیا۔ انھی دنوں ایک ریڈ انڈین قبیلے کی بغاوت فرو کرنے سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ 1821ء میں فلوریڈا کا گورنر بنا۔ 1823ء میں ایک بار پھر سینٹ کا کارکن منتخب ہوا۔ 1824ء کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نمائندے کی حیثیت سے حصہ لیا لیکن ناکام رہا۔ 1828ء کے انتخابات میں کامیاب ہوا۔ اور 1832ء میں دوبارہ صدر منتخب ہوا۔

اینڈریو جیکسن
(انگریزی میں: Andrew Jackson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 دسمبر 1796  – 26 ستمبر 1797 
رکنِ امریکی ایوان بالا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 ستمبر 1797  – 1 اپریل 1798 
رکنِ امریکی ایوان بالا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 1823  – 4 مارچ 1825 
رکنِ امریکی ایوان بالا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 1825  – 14 اکتوبر 1825 
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
دسمبر 1828  – 4 مارچ 1829 
جان کوئنسی ایڈمز  
مارٹن وان بورن  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 1829  – 4 مارچ 1837 
جان کوئنسی ایڈمز  
مارٹن وان بورن  
معلومات شخصیت
پیدائش 15 مارچ 1767ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جون 1845ء (78 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ سل   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ریچل جیکسن (اگست 1791–1790ء کی دہائی)[10][11][12]
ریچل جیکسن (18 جنوری 1794–22 دسمبر 1828)[10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ منصف ،  وکیل ،  سیاست دان [13]،  فوجی افسر ،  ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں 1812ء کی جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کانگریشنل گولڈ میڈل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات ترمیم

  1. یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/J000005 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2021 — عنوان : Biographical Directory of the United States Congress
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118775731  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Andrew-Jackson — بنام: Andrew Jackson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6p848w8 — بنام: Andrew Jackson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/534 — بنام: Andrew Jackson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32358.htm#i323574 — بنام: Andrew Jackson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/jackson-andrew — بنام: Andrew Jackson
  8. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12035654v — بنام: Andrew Jackson — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. https://libris.kb.se/katalogisering/gdsvw2l03gnlq6f — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 25 جنوری 2017
  10. https://web.archive.org/web/20211106015640/https://thehermitage.com/learn/andrew-jackson/family/rachel/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2021 — سے آرکائیو اصل
  11. https://web.archive.org/web/20211202180617/https://www.whitehouse.gov/about-the-white-house/first-families/rachel-donelson-jackson/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2021 — سے آرکائیو اصل
  12. عنوان : Tennessee Encyclopedia
  13. یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/J000005 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2022 — عنوان : Biographical Directory of the United States Congress
  14. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12035654v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ