اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن

اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن یا افزودہ شرح معطیات برائے ع ن م ارتقاء (ای ڈی جی ای یا ا م ع ا - امعا) (Enhanced Data Rates for GSM Evolution - EDGE) قدیم ع ن م (GSM) سے ہم آہنگ بہتر معطیات ترسیل کے لیے ایک رقمی محمولی ہاتفی ٹیکنالوجی ہے۔